سادہ سا سوال ہے !

بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
جب تک نواز شریف اپنی گرفتاری پیش نہیں کر دیتا تب تک اس کے چھوٹے بھائی کو تھانے میں بند کیوں نہیں کرتے ۔غربیوں کے لیے تو شاید یہی قانون ہے ۔
 

عظیم

محفلین
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
جب تک نواز شریف اپنی گرفتاری پیش نہیں کر دیتا تب تک اس کے چھوٹے بھائی کو تھانے میں بند کیوں نہیں کرتے ۔غربیوں کے لیے تو شاید یہی قانون ہے ۔
ایسا کرنے کے لیے تھانیدار کی جگہ بھی تھانیدار کے چھوٹے بھائی کو گرفتار کرنے کے لیے آنا چاہیے!


اگر دودھ سے دہی بن سکتا ہے تو دہی کا دودھ کیوں نہیں بنایا جا سکتا؟
 

عظیم

محفلین
جیسے ملک شیک والی مشین کو الٹا چلایا جائے تو ملک شیک میں سے آم اور دودھ الگ الگ ہو جاتے ہیں۔
ملک شیک والی مشین کو الٹا کر کے چلایا جاتا ہے یا الٹا گھما کے چلانے کی بات کر رہے ہیں؟

لیکن یہ ملک کو پی کر پیٹ کو شیک کیوں نہیں کر لیا جاتا؟
 
Top