ان لوگوں کو یہاں لے کر آئیں جنہوں نے آپ کو پتلی گلی سے نکلنے پر مجبور کیا۔ ہم انہیں اس سے بھی پتلی گلی سے نکالیں گے۔اتنی پتلی نہیں ہوتی میں کافی دفعہ نکلا ہوں
ان لوگوں کو یہاں لے کر آئیں جنہوں نے آپ کو پتلی گلی سے نکلنے پر مجبور کیا۔ ہم انہیں اس سے بھی پتلی گلی سے نکالیں گے۔اتنی پتلی نہیں ہوتی میں کافی دفعہ نکلا ہوں
یہ جان سے پوچھیں یا امان سے پوچھیں۔
اوکاڑہ سے ہمارا تعلق تو ہے۔ لیکن میں نے صرف بسوں میں ہی دیکھا ہے۔جواب شاعرانہ نہیں تھا، موصوف کا اشارہ شاید اوکاڑہ کے محبوب کی طرف تھا۔
ان لوگوں کو یہاں لے کر آئیں جنہوں نے آپ کو پتلی گلی سے نکلنے پر مجبور کیا۔ ہم انہیں اس سے بھی پتلی گلی سے نکالیں گے۔
جب میزبان کو خدا کا خوف ہو اور نیک کام کرنے کی خواہش ہو تب مہمان کہتا ہے۔ اور اگر میزبان خود بیچارہ تنگی کے دن کاٹ رہا ہو تب میزبان کو ہی کہنا پڑتا ہے۔مان نہ مان میں تیرا مہمان۔ کیا یہ مہمان کہتا ہے کہ میزبان دل میں کہتا ہے؟
میں نہیں مانتا کہ آپ کو ان لوگوں نے پتلی گلی سے نکال دیا جو خود گلی کی نکر تک ہی رہتے ہیں۔وہ عموما گلی کے نکڑ تک ہی رہتے ہیں یہاں تو آتے ہی وہ ہیں جو پتلی گلی سے نکلے ہوں۔
وہی تو سیدھی راہ پر ڈالتے ہیںجو تارے دن میں نظر آتے ہیں کیا ان سے بھی رستہ معلوم کیا جا سکتا ہے؟
پھر تو یہ تارے اچھے ہوئےوہی تو سیدھی راہ پر ڈالتے ہیں
جی ۔ جیسے داغ تو اچھے ہوتے ہیںپھر تو یہ تارے اچھے ہوئے
چائے کا داغ تو جاتا ہی نہیں، وہ کیسے اچھا ہوا؟جی ۔ جیسے داغ تو اچھے ہوتے ہیں
صرف ایکسل استعمال کریں ۔چائے کا داغ تو جاتا ہی نہیں، وہ کیسے اچھا ہوا؟
"کوٹ کوٹ کر" پڑھا تو لگا کہ شاید کپڑوں کے بارے میں کہا ہے، لیکن آپ نے تو چائے کے داغ لگانے والے کے لیے یہ مشورہ دے دیا۔ اگر وہ بندہ بیچارہ آپ ہی ہو تو؟صرف ایکسل استعمال کریں ۔
ورنہ کوٹ کوٹ کر دن میں تارے دکھائیں خود ہی راہ راست پر آجائے گا (چائے کےداغ لگانے والا )
میں نے تو آپ کے اچھے والے تاروں کی بات کی ۔ آپ کپڑوں کو کوٹ کر دیکھ لیں"کوٹ کوٹ کر" پڑھا تو لگا کہ شاید کپڑوں کے بارے میں کہا ہے، لیکن آپ نے تو چائے کے داغ لگانے والے کے لیے یہ مشورہ دے دیا۔ اگر وہ بندہ بیچارہ آپ ہی ہو تو؟
کپڑوں کو کوٹنے والا زمانہ تو اب چلا گیا، پہلے 'تھاپہ' ہوا کرتا تھا جس سے ہم لوگ کرکٹ بھی کھیل لیا کرتے تھے۔میں نے تو آپ کے اچھے والے تاروں کی بات کی ۔ آپ کپڑوں کو کوٹ کر دیکھ لیں
غیر مقبول، نوٹ کی تو پہلے ہی بہت عزت ہےسوال یہ ہے کہ
نوٹ کو عزت دو کا نعرہ کیسا رہے گا؟
بشرطیکہ نوٹ ڈالر کا ہو۔غیر مقبول، نوٹ کی تو پہلے ہی بہت عزت ہے
نوٹ بس وہ والا نوٹ نہ ہو جو کرایا جاتا ہےبشرطیکہ نوٹ ڈالر کا ہو۔
نوٹ بٹوٹ والا بھی نہ ہو۔نوٹ بس وہ والا نوٹ نہ ہو جو کرایا جاتا ہے