محمد خرم یاسین
محفلین
جب "دل دے دیا ہے تو جان تمھیں دیں گے" کا فائدہ ؟
جب ملے گی تو بتادینگے آپکو بھیپچھم اور پچھل پائی کا کیا تعلق ہے
روٹھی ہوئی بات جو منوانا چاہتے ہوں گے۔جو لوگ اپنی بات منوانا چاہتے ہیں۔ وہ آخر کہتے کیا ہیں؟
عدنان بھائی سے کہنا پڑے گا کہ اس لڑی کے عنوان میں ذرا سی تبدیلی کر دیں۔ یہاں سادے سے سوال کے جواب میں ایک سادہ سا جواب بھی مل جاتا ہے۔روٹھی ہوئی بات جو منوانا چاہتے ہوں گے۔
مجھے کیوں نکالاجو لوگ اپنی بات منوانا چاہتے ہیں۔ وہ آخر کہتے کیا ہیں؟
مجھے کیوں نکالاجو لوگ اپنی بات منوانا چاہتے ہیں۔ وہ آخر کہتے کیا ہیں؟
بنے گا نیا پاکستانجو لوگ اپنی بات منوانا چاہتے ہیں۔ وہ آخر کہتے کیا ہیں؟
بھائی جو ہاتھ میں ہے پہلےاسے تو سنبھال لیں ۔مجھے کیوں نکالا
بنے گا نیا پاکستان
اسی سے "لسی پنوں" کا قصہ بھی یاد آتا ہے۔دودھ سے بنائی ہوئی لسی کو "کچی لسی" کہا جاتا ہے تو دہی سے بنائی ہوئی لسی کو "پکی لسی" کیوں نہیں کہتے؟
لسی سے ہی ایک اور بات یاد آئی!اسی سے "لسی پنوں" کا قصہ بھی یاد آتا ہے۔
ارے وہ والا نہیں بھئی۔ یہ الگ قصہ ہے، جس میں پنوں نے لسی پی لی تھی اور۔۔۔۔ الخ۔
اوہ تو اب آپ کی ڈی پی کی سمجھ آئیبھائی جو ہاتھ میں ہے پہلےاسے تو سنبھال لیں ۔
طنزانیہ بھیجا جا سکتا ہےسوال یہ ہے کہ
بہت زیادہ طنز کرنے والے کو طنزانیہ کہا جا سکتا ہے کیا؟
جیل سے جلاد تو ہے۔سوال یہ بھی ہے کہ
کھیل سے کھلاڑی تو جیل سے جلاڑی کیوں نہیں؟
تو کھیل سے کھلاد کیوں نہیںجیل سے جلاد تو ہے۔