جیسے سیل سے سلاد ہے۔جیل سے جلاد تو ہے۔
ی کا اضافہ اس لیے تاکہ صنف نازک کا شمار بھی کیا جاسکے ، جیل کے جلاد میں ان کی کوئی گنجائش نہیں ۔تو کھیل سے کھلاد کیوں نہیں
اسکا جواب بھی دےدیتا، پھر آپ پوچھیں گے :بیل سے ؟اور ریل سے؟؟؟
آپ کس ملک کی سیاست گھسانے کے شوقین ہیں؟؟؟اسکا جواب بھی دےدیتا، پھر آپ پوچھیں گے :بیل سے ؟
اس طرح سادہ سے سوال میں اپنے بھارت کی سیاست گھس جاتی۔
اس وبا سے ہم دور ہی بھلے ہیں محترم!!!آپ کس ملک کی سیاست گھسانے کے شوقین ہیں؟؟؟
مجھے لگتا ہے آپکو ابھی بھی سمجھ نہیں آئی۔اوہ تو اب آپ کی ڈی پی کی سمجھ آئی
کسی ایک وقت پر آنلائن صارفین۔ جن میں ممبر، مہمان اور روبوٹ سب شامل ہیں۔سرورق پر موجود 'ریکارڈ صارفین' سے کیا مراد ہے؟
آپ سکا سکتے ہیں!!!سوال یہ بھی ہے کہ مندر کی جمع منادر ہے تو کیا بندر کی جمع بنادر ہو سکتی ہے۔
یہ جان سے پوچھیں یا امان سے پوچھیں۔یہ جان کی امان پاؤں والے پاؤں کون سے ہوتے ہیں ؟
محبوب کی کمر جتنییہ جو کہتے ہیں کہ پتلی گلی سے نکل جا۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ وہ گلی کتنی پتلی ہوتی ہے؟
میں لکھنا بھول گیا تھا کہ جواب شاعرانہ نہ ہومحبوب کی کمر جتنی
یہ جو کہتے ہیں کہ پتلی گلی سے نکل جا۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ وہ گلی کتنی پتلی ہوتی ہے؟
محبوب کی کمر جتنی
میں لکھنا بھول گیا تھا کہ جواب شاعرانہ نہ ہو