عرفان سعید
محفلین
رات نہیں کٹ رہی تو چھری تیز کریں۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
رات نہیں گزر رہی ہو یا بالفاظ دیگر رات نہیں کٹ رہی ہو تو کیا اس کے پیچھےکتے لگائے جاسکتے ہیں ؟
رات نہیں کٹ رہی تو چھری تیز کریں۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
رات نہیں گزر رہی ہو یا بالفاظ دیگر رات نہیں کٹ رہی ہو تو کیا اس کے پیچھےکتے لگائے جاسکتے ہیں ؟
خیر تو ہے ؟؟رات نہیں کٹ رہی تو چھری تیز کریں۔
خیر ہی ہے۔خیر تو ہے ؟؟
آپ قینچی بھی استعمال کرسکتے ہیں۔خیر ہی ہے۔
کاٹنے کے لیے تو چھری ہی استعمال ہوتی ہے۔
دماغ کا کیا کریں گے؟بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کسی بھلے آدمی کے دماغ کا دہی کرنے سے دہی بھلے بن سکتے ہیں کیا؟
دہی جو بنا دیں گے ۔دماغ کا کیا کریں گے؟
اور آدمی کہاں جائے؟دہی جو بنا دیں گے ۔
اس کے بھلے بنادیں گے ۔اور آدمی کہاں جائے؟
ہممم۔ یہ بات اصل سوال میں نہیں تھی۔ اس لیے پیچیدہ سوال ہو گا۔اس کے بھلے بنادیں گے ۔
بھیا اللہ آپ کا بھلا کرے اس سوال کو سادہ ہی رہنے دیں اتنا اوکھا مت کریں ۔ہممم۔ یہ بات اصل سوال میں نہیں تھی۔ اس لیے پیچیدہ سوال ہو گا۔
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کوئی اچھا سا ہیئرآئل بتائیں ، میرے فون کے تمام ایموجیز گنجے ہیں آپ خود دیکھ لیں ؟
۔
پر پسند تو اپنی اپنی ہوتی ہے ۔
ہیئر آئل نہیں، ایموجی بدلیں۔
جب پسند ہی گنجے ہیں، تو ہیئر آئل کی کیا ضرورت؟پر پسند تو اپنی اپنی ہوتی ہے ۔
پسند تو یہ ایموجی ہی ہیں مگر ان کا گنج پن ختم کرنا ہے ۔جب پسند ہی گنجے ہیں، تو ہیئر آئل کی کیا ضرورت؟
ہیئر آئل نہیں، ایموجی بدلیں۔
اس تردد کی بھی کیا ضرورت ہے؟فرق نہ پڑے تو ایموجی نہیں موبائل بدل لیں
موبائل تو بدلنا پڑے گا جب وہ تیل کی وجہ سے پھسل جائے گافرق نہ پڑے تو ایموجی نہیں موبائل بدل لیں
وگ کا استعمال بہتر رہے گاپسند تو یہ ایموجی ہی ہیں مگر ان کا گنج پن ختم کرنا ہے ۔