سادہ سا سوال ہے !

عظیم

محفلین
اگر بکرے کے چاروں پائیوں کا سالن بنا کر کھایا ہو تو کیا کسی کو بتایا جا سکتا ہے کہ میں نے آج چارپائی کھائی پے
 
م حمزہ

سمجھ گئے۔
آپ چارپائی نہیں بلکہ چارپائیاں (چارپائی کی جمع) کھا چکے ہیں۔

اور بکرے کے کیوں ، آپ کے بھینس کے کھالو۔ مظبوط چارپائی بنے گی۔
 
عظیم

محفلین
سمجھ گئے۔
آپ چارپائی نہیں بلکہ چارپائیاں (چارپائی کی جمع) کھا چکے ہیں۔
ابھی پائیوں کی باری نہیں آئی_ میرے ذہن میں تھا کہ یہ سوال پوچھوں کہ اگر چھوٹے پائیوں کے ساتھ ایک بڑا پایا بنایا جائے تو سالن میں 'کان' تو نہیں پڑ جاتی ؟ لیکن سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ یہ بات کیسے کروں
 
وجی

لائبریرین

"کان" پڑنا کیا مطلب ۔:idontknow:
 
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
پکوڑے کو دیکھ کر منہ میں پانی آ جاتا ہے،تو پانی کو دیکھ کر منہ میں پکوڑے کیوں نہیں آ تے ؟
اصل چیز پانی کا آنا ہے، وہ ویسے ہی آ جائے، یا پکوڑا دیکھ کر۔ تو جب پانی خود نظر آ گیا ہے، تو پکوڑے کی ضرورت نہ رہی۔
 
Top