محمد خرم یاسین
محفلین
ہیئر آئل تو ہے پر ہم نہیں بتاتے ورنہ اگلی مرتبہ آپ ان کی مونچھیں اگانے کے لیے بھی کہیں گےبہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کوئی اچھا سا ہیئرآئل بتائیں ، میرے فون کے تمام ایموجیز گنجے ہیں آپ خود دیکھ لیں ؟
۔
ہیئر آئل تو ہے پر ہم نہیں بتاتے ورنہ اگلی مرتبہ آپ ان کی مونچھیں اگانے کے لیے بھی کہیں گےبہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کوئی اچھا سا ہیئرآئل بتائیں ، میرے فون کے تمام ایموجیز گنجے ہیں آپ خود دیکھ لیں ؟
۔
میں حیران ہوں آپ سوئے گے کیسے؟سینے پر جھنڈا آویزاں کر کے سونے سے خواب میں ملی نغمے آئیں گے؟
ویسے میں نے بیٹے کو جھنڈے والی عینک لے دی ہے تاکہ نیا پاکستان دیکھ سکےسینے پر جھنڈا آویزاں کر کے سونے سے خواب میں ملی نغمے آئیں گے؟
قومی ترانہ بند کر کےمیں حیران ہوں آپ سوئے گے کیسے؟
اس کیلئے عورت کو سیڑھی کی کیا ضرورت ہے۔ وہ مرد کا سرجھکواتی ہے نہیں تو کٹواتی ہے۔بیوی کو سر چڑھانے کے لیے کتنی لمبی سیڑھی چاہیے؟
جتنا آپ کا قد ہے۔۔ اتنی ہی۔۔بیوی کو سر چڑھانے کے لیے کتنی لمبی سیڑھی چاہیے؟
آپ کی عالی ظرفی کا شکریہ جناب۔عالم جنوں میں کیا کیا کہہ رہے۔۔۔
پہلے نظر ثانی کریں ۔۔۔
پھر تدوین کریں۔۔۔
ہم آپ کا مراسلہ لال رنگ میں نہیں رنگیں گے۔۔۔
اپنی غلطی خود ڈھونڈیں!!!
مرد کی زبان جتنی لمبی۔بیوی کو سر چڑھانے کے لیے کتنی لمبی سیڑھی چاہیے؟
مرد کے آگے بریکٹ میں (انسان) لگانا بھول گیا
کہ بندہ بہت ہی سادہ ہو۔فلسفے کی رو سے سادا سا سوال۔۔۔سادگی کی حد کیا ہے ؟
صاف ظاہر ہے:فلسفے کی رو سے سادا سا سوال۔۔۔سادگی کی حد کیا ہے ؟
نہیں اولاد کیبہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
اگر قربانی کے لئے جانور نا ملے تو کیا جانو کی قربانی کرلیں ؟