عرفان سعید
محفلین
تھانے میں پولیس کی ٹکوربہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
جوڑوں اور پٹھوں کا علاج تو حکیموں اور ڈاکٹروں کرتے ہیں مگرالو کے پٹھوں کا علاج کہاں ہوتا ہے ؟
بحالت مرغا پٹھوں پر استاد کی سوٹی کے بوسے بھی فائدہ مند ہوتے ہیں۔
تھانے میں پولیس کی ٹکوربہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
جوڑوں اور پٹھوں کا علاج تو حکیموں اور ڈاکٹروں کرتے ہیں مگرالو کے پٹھوں کا علاج کہاں ہوتا ہے ؟
ڈنگر ڈاکٹر کے پاسبہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
جوڑوں اور پٹھوں کا علاج تو حکیموں اور ڈاکٹروں کرتے ہیں مگرالو کے پٹھوں کا علاج کہاں ہوتا ہے ؟
ہاں بھئی یہی تو مسئلہ ہے ڈھنک کا ڈاکٹر آج کل ملتا ہی نہیں ۔ڈنگر ڈاکٹر کے پاس
ڈنگر ڈاکٹر کے پاس
ڈاکٹر بھی تو ڈنگ ہی مارتے ہیں۔ہاں بھئی یہی تو مسئلہ ہے ڈھنک کا ڈاکٹر آج کل ملتا ہی نہیں ۔
آپ کا کہاں رہنا پسند کریں گے ؟معطل محفلین کو کہاں رکھا جاتا ہے؟
مدیران و منتظمین کے دل میںآپ کا کہاں رہنا پسند کریں گے ؟
یہ تو آپ نے چارے کی اڑ میں چارہ ڈال دیا ۔مدیران و منتظمین کے دل میں
اور کوئی چارہ ہی نہیں
ہمارے مدیران و منتظمین ایسے ہیں کیا؟یہ تو آپ نے چارے کی اڑ میں چارہ ڈال دیا ۔
بن کے دیکھئے۔ہمارے مدیران و منتظمین ایسے ہیں کیا؟
آپ دھیرے دھیرے ہمیں معطلی کی طرف دھکیل رہے ہیں
ہاں تو اگر ہم نے جلد بازی کی تو آپ ہوشیار ہوجاؤ گے ، اس لیے پر سکون انداز میں آپ کو منزل کی جانب لیے جا رہے ہیں ۔ہمارے مدیران و منتظمین ایسے ہیں کیا؟
آپ دھیرے دھیرے ہمیں معطلی کی طرف دھکیل رہے ہیں
اور آپ آگے آگے جارہے ہیں۔ہاں تو اگر ہم نے جلد بازی کی تو آپ ہوشیار ہوجاؤ گے ، اس لیے پر سکون انداز میں آپ کو منزل کی جانب لیے جا رہے ہیں ۔
پتہ نہیں ایسے موقع پر ہم خود بخود کیسے آگے آ جاتے ہیں ۔اور آپ آگے آگے جارہے ہیں۔
جیسے یہ الف خود بخود آ جاتا ہے۔خود با خود
اپنے مشاہدہ کی روشنی میں بتائیے عدنان بھائی؟کیا چینی ، جاپانی اور کوریئن لڑکی میں کوئی فرق نظر آتا ہے آپ کو؟؟
شوگراں کا بندہ ہو تو کرسکتا ہے
کیا چینی ، جاپانی اور کوریئن لڑکی میں کوئی فرق نظر آتا ہے آپ کو؟؟
میں دیکھتے ساتھ ہی فرق بتا سکتا ہوں۔اپنے مشاہدہ کی روشنی میں بتائیے عدنان بھائی؟
ہماری لائٹ نہیں ہے ،اس لیے روشنی نہیں ڈال سکتے ،اپنے مشاہدہ کی روشنی میں بتائیے عدنان بھائی؟
بہت اہم سکل ہے۔ ذرا سی غلطی جان لیوا ہو سکتی ہےمیں دیکھتے ساتھ ہی فرق بتا سکتا ہوں۔
ایک دفعہ حاضر کیجیے!