عبدالرحمن آزاد
محفلین
کم فہمیبائیس سالہ پاکستانی جوان اگر کسی پینتالیس سالہ پاکستانی بیوہ یا مطلقہ سے شادی کر لیتاہے تو خاندان کی ناک کٹ جاتی ہے
بہو امریکن ہو تو قابل فخر بات ۔۔۔
یہ کونسی سائنس ہے ؟
کم فہمیبائیس سالہ پاکستانی جوان اگر کسی پینتالیس سالہ پاکستانی بیوہ یا مطلقہ سے شادی کر لیتاہے تو خاندان کی ناک کٹ جاتی ہے
بہو امریکن ہو تو قابل فخر بات ۔۔۔
یہ کونسی سائنس ہے ؟
بس نہیں 'چلتا' تو کیا ہوا، ٹرک تو 'چل سکتی' ہے!سادہ سا سوال ہے کہ
جن لوگوں کا بس نہیں چلتا کیا وہ ٹرک چلا سکتے ہیں ؟
کیوں کہ یہ لڑی صرف سادہ سے سوال کے لیے ہے سادہ سے جواب کے لیے نہیں ۔یہاں سوال تو کیے جارہے ہیں پر
کوٸی جواب نہیں دے رہا
کیا وجہ ہے؟
بالکل آتا ہے، جب آپ دوسرے بندے کے ساتھ مل کر ایک ہی پلیٹ میں کھانا کھاتے ہیں۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ بڑھا ہوا پیٹ بھی کیا ناجائز تجاوزات میں آتا ہے ؟
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ زن مرید جو ہوتا ہے اس کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں ؟
آہ ،Mr Adnan
ہم نے آج تک آپ کو کہا!!!بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
اگر کوئی کالا بندہ ان پڑھ ہو تو کیا اسے چٹا ان پڑھ کہہ سکتے ہیں ؟
ہم نے آج تک آپ کو کہا!!!
کسی اور کی بات گھما پھا کر آپ تک لائیں گے تو جرا جیادہ تکلیپھ ہوگی!!!
بھیا ایک بات تو بتائیں ،
یہ ہماری کہی ہوئی ہر بات گھوم پھر کر ہم پر ہی کیوں آتی ہے ۔
پھر آپ ڈینٹسٹ کا بھی پوچھینگے مزاحیہ والے ایموجی کے لیے ۔ ۔۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کیا کوئی اچھا ساشیمپو کا نام بتائے گا وہ دارصل محفل کے ایموجی کے لیے چاہیے کیونکہ وہ سب گنجے ہیں ۔
گاڑی کھاتہ ۔ ۔ ۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کوئی بتائے گا کہ ریلوے اسٹیشن کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
کونکہ آپ بات گول کرتے ہیں تو سرکل تو پورا ہونا ہے نا۔۔۔
بھیا ایک بات تو بتائیں ،
یہ ہماری کہی ہوئی ہر بات گھوم پھر کر ہم پر ہی کیوں آتی ہے ۔
آپ کورا ان پڑھ کہہ لیں اور چٹا والا گورے ان پڑھ کے لیے رکھ چھوڑیں۔۔۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
اگر کوئی کالا بندہ ان پڑھ ہو تو کیا اسے چٹا ان پڑھ کہہ سکتے ہیں ؟
ہمارے سادے سے جواب سے مزید سوال اخذ ہو سکتے ہیں۔۔۔کیوں کہ یہ لڑی صرف سادہ سے سوال کے لیے ہے سادہ سے جواب کے لیے نہیں ۔
عمل کا ردعمل تو ہونا چاہیےکیوں کہ یہ لڑی صرف سادہ سے سوال کے لیے ہے سادہ سے جواب کے لیے نہیں ۔