محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
جس انسان کا بس نہ چلے تو کیا اس انسان کا ٹرک چل سکتا ہے ؟
جس انسان کا بس نہ چلے تو کیا اس انسان کا ٹرک چل سکتا ہے ؟
"مرغی" اور "بریانی" کو ڈی کوڈ کر کے بتائیں!بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کیا پڑوسیوں کی مرغی مجھ پر حلال ہے آج بریانی کا موڈ ہے ؟
نہایت جامع جواب ہےبہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کیا پڑوسیوں کی مرغی مجھ پر حلال ہے آج بریانی کا موڈ ہے ؟
رول آف لاء کے خلاف ہے ۔"مرغی" اور "بریانی" کو ڈی کوڈ کر کے بتائیں!
تو آپ جواب مختصر تک تبصرہ محفوظ رکھیں ۔نہایت جامع جواب ہے
لیکن خدشہ ہے کہ یہ لڑی کہیں قومی اسمبلی نہ جائے
بس پھر حرام ہی سمجھیں!رول آف لاء کے خلاف ہے ۔
مرغی دیکھ کر آہیں تو بھر سکتے ہیں نا ؟بس پھر حرام ہی سمجھیں!
بعد از آہ یا آہیں استغفار کر لیا جائے تو بالاکراہ گوارا کیا جا سکتا ہے!مرغی دیکھ کر آہیں تو بھر سکتے ہیں نا ؟
مرغی دو طرح کی ہوتی ہے ایک وہ جو جہاں رہتی ہے وہی انڈا دیتی ہے اوردوسری مرغی وہ ہوتی ہے جو رہتی ایک جگہ ہے اور انڈا پڑوسی کے گھر دیتی ہے ایسی مرغی کی بریانی کھانے سے دو پڑوسیوں کی بدعا لگ سکتی ہے۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کیا پڑوسیوں کی مرغی مجھ پر حلال ہے آج بریانی کا موڈ ہے ؟