سادہ سا سوال ہے !

تابش بھائی ایک ویڈیو دیکھی نہیں آپ نے واٹس ایپ میں۔ چھوٹی سی بچی کہتی ہے واپش نا آیا کتے کا باچہ:laugh:
وہ ویڈیو تو نہیں دیکھی، البتہ گل نوخیز اختر کا ناول ٹائیں ٹائیں فش پڑھا تھا کسی زمانے میں۔ اس میں یہ نظم اسی اختتام کے ساتھ لکھی تھی۔ :)
 
وہ ویڈیو تو نہیں دیکھی، البتہ گل نوخیز اختر کا ناول ٹائیں ٹائیں فش پڑھا تھا کسی زمانے میں۔ اس میں یہ نظم اسی اختتام کے ساتھ لکھی تھی۔ :)
ہائے ہم تو ٹائیں ٹائیں فش سے کچھ نہ سیکھ سکے،سوائے اس کے کہ ٹِنڈ کی دو قسمیں ہیں: 1_ٹِنڈ بالجبر 2_ ٹِنڈ بالرضا
 

سید عاطف علی

لائبریرین
Top