سادہ سا سوال ہے !

ارے نہیں لئیق بھائی۔۔۔
دوبارہ غور سے پڑھیں۔۔۔
منیب نے تو تعریف کی ہے۔۔۔
دال بمعنی دلالت و مستند ہے۔۔۔
یعنی آپ کی ذہانت مستند ہے۔۔۔
اگرچہ اس آخری جملے سے آپ شدید اختلاف کرسکتے ہیں!!!
آپ کی اور میری بات اور ہے، جبکہ عدنان بھائی ، ہمارے منیب بھائی سے تقریبا 15 سال بڑے ہیں اس لئے خیال رکھنا چاہئے ۔
اس نکتے پر مجھے شمشاد بھائی یاد آگئے
 

سید عمران

محفلین
آپ کی اور میری بات اور ہے، جبکہ عدنان بھائی ، ہمارے منیب بھائی سے تقریبا 15 سال بڑے ہیں اس لئے خیال رکھنا چاہئے ۔
اس نکتے پر مجھے شمشاد بھائی یاد آگئے
آپ شاید میری بات نہیں سمجھے۔۔۔
منیب نے عدنان بھائی کی تعریف کی ہے!!!
 
Top