آج کل خالص مکھن نہ لگایا جاتا ہے، نہ کھایا جاتا ہے۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
خالص مکھن کون سا ہوتا ہے جو کھایا جاتا ہے یا لگایا جاتا ہے ؟
بس ڈھونڈا جاتا ہے۔
آج کل خالص مکھن نہ لگایا جاتا ہے، نہ کھایا جاتا ہے۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
خالص مکھن کون سا ہوتا ہے جو کھایا جاتا ہے یا لگایا جاتا ہے ؟
ڈنر سیٹ کو لنچ کے وقت استعمالکیا کرسکتے ہیں؟؟؟
اور ملتا پھر بھی نہیںآج کل خالص مکھن نہ لگایا جاتا ہے، نہ کھایا جاتا ہے۔
بس ڈھونڈا جاتا ہے۔
جی نہیں، وہ تو گزر بھی چکا۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
بلبل کا بچہ جو کھاتا تھا کھچڑی ، اب تو بوڑھا ہو گیا ہوگا نا ؟
کچھ سوال غلط بھی ہوتے ہیں۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے
کیا ہر سوال کا جواب ہوتا ہے؟
اونہوں چھڈو ، زندیاں نال تے نبڑ لووبہت ہی سادہ سا سوال ہے
کیا سوال کا جواب سوال میں مل سکتا ہے؟
اگر نہیں تو منیر نیازی کو کیا جواب دیا جائے؟
جی ہاں، ابلے ہوئے انڈے بھی دے گی اور پلانے والے کو بد دعا بھی دے گی۔بہت سادہ سا سوال ہے ،
اگر مرغی کو گرم پانی پلایا جائے کیا وہ ابلے ہوئے انڈے دے گی؟
میں ٹنڈ بالجبر کو ٹند بالچر سمجھا۔ہائے ہم تو ٹائیں ٹائیں فش سے کچھ نہ سیکھ سکے،سوائے اس کے کہ ٹِنڈ کی دو قسمیں ہیں: 1_ٹِنڈ بالجبر 2_ ٹِنڈ بالرضا
بشرطیکہ وہ سپون آپ نے ٹی سے نکالی ہو۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ جو ٹی اسپون ہے اس سے بریانی کھائی جائے کیا میٹھی لگےگی ؟
نہانے سے پہلے یہ تو چیک نہیں کرتا۔ایک معصومانہ سا سوال ہے کہ کیا آپ نہانے سے پہلے یہ چیک کرتے ہیں کہ آیا آج پانی گیلا ہے یا نہیں
شاید نہیں، کیونکہ پطرس بخاری کے انسان ہونے پر شک نہیں کیا جا سکتا۔کیا کتے پر مضمون لکھنے کے لیے کتا ہونا ضروری ہے؟؟؟
کیونکہ ڈر ہوتا ہے پہن کر اڑ نہ جائیں۔ہوائی چپل میں ہوا کیوں نہیں بھرتے؟؟؟
یہ وہی دال ہے جو آپ کی ذہانت پر دال ہے۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
اردو حرف تہجی میں جو"د"ہے وہ ماش،چنا،مسور اور مونگ میں سے کونسی ہے ؟
بری باتیہ وہی دال ہے جو آپ کی ذہانت پر دال ہے۔
ارے نہیں لئیق بھائی۔۔۔بری بات
آپ کی اور میری بات اور ہے، جبکہ عدنان بھائی ، ہمارے منیب بھائی سے تقریبا 15 سال بڑے ہیں اس لئے خیال رکھنا چاہئے ۔ارے نہیں لئیق بھائی۔۔۔
دوبارہ غور سے پڑھیں۔۔۔
منیب نے تو تعریف کی ہے۔۔۔
دال بمعنی دلالت و مستند ہے۔۔۔
یعنی آپ کی ذہانت مستند ہے۔۔۔
اگرچہ اس آخری جملے سے آپ شدید اختلاف کرسکتے ہیں!!!
بھائی جان سمجھ گیا تھا، آپ کا مؤقف۔آپ شاید میری بات نہیں سمجھے۔۔۔
منیب نے عدنان بھائی کی تعریف کی ہے!!!
اماں تلو میں پکاؤ - ہمیں صحت مند بناؤ ۔ ۔ ۔کیونکہ ڈر ہوتا ہے کہیں اڑ نہ جائیں۔