ضیاء حیدری
محفلین
نیک کام میں دیر نشتابہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ زندگی چار دن کی ہے تو شادی کون سے دن کرنی چاہیے ؟
نیک کام میں دیر نشتابہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ زندگی چار دن کی ہے تو شادی کون سے دن کرنی چاہیے ؟
موت برحق ہے لیکن اس سے پہلے انجوائے کر لیتے ہیںاور صبح مارے جاتے ہیں
یعنی ایسا سوال پہلے بھی ہو چکا ہے؟مشکل سا جواب ہے نہیں
اس لیے
سحری و افطاری دونوں جائز ہیں!!!آسمان سے گر کر جس کھجور میں کوئی اٹک جائے، اس سے روزہ افطار کیا جا سکتا ہے؟
لیکن اٹکتے تو کھجور کے پیڑ پہ ہیںسحری و افطاری دونوں جائز ہیں!!!
کھجور بھی تربوز کی بیل میں نہیں لگتے!!!لیکن اٹکتے تو کھجور کے پیڑ پہ ہیں
آسمان سے گر کر جس کھجور میں کوئی اٹک جائے، اس سے روزہ افطار کیا جا سکتا ہے؟
سحری و افطاری دونوں جائز ہیں!!!
افطاری کے بعد پیڑ سے اترنے کی بھی سوچیں یا عید بھی اوپر ہی کرنی ہے؟لیکن اٹکتے تو کھجور کے پیڑ پہ ہیں
چاند دیکھنے کے بعد اتریں گےافطاری کے بعد پیڑ سے اترنے کی بھی سوچیں یا عید بھی اوپر ہی کرنی ہے؟
ہتھیلی پہ جمی سرسوں کا ساگ خیالی پلاو کے ساتھ کھایا ہے... زبردست ذاءقہ تھا..ہتھیلی پر جمی سرسوں کا ساگ کس کس نے کھایا ہے؟؟؟
اُو لالا اور جھینگا لالا!بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
اگر بلاول کی شادی ملالہ سے کر دی جاے تو کیسا رہے گا ؟
اچھا رہے گا۔ کم از کم یہ گلہ تو نہ رہے گا کہ پرایے (امریکہ)لوگ ہمیں ڈکٹیٹ کرنے والے کون ہوتے ہیں۔ وہ جو اپنے ہو جائیں گے۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
اگر بلاول کی شادی ملالہ سے کر دی جاے تو کیسا رہے گا ؟
مؤرخ محاورے کیوں بنانے لگا تھابہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
جتھے دی کھوتی آوتھے آن کھلوتی ، محاورہ بنانے کےلے مؤرخ نے کتنے دن کھوتی کا پیچھا کیا تھا ؟
شہنشاہِ معظم عدنان اکبری کی سلطنت میں کچھ بھی ہو سکتا ہے قبلہ!مؤرخ محاورے کیوں بنانے لگا تھا