عرفان سعید
محفلین
اگر اکیس کو انگریزی میں twenty one کہتے ہیں تو گیارہ کو کیوں onety one نہیں کہتے؟
ان سے پوچھیں جن کی زبان ہے، سانہوں کیہ!اگر اکیس کو انگریزی میں twenty one کہتے ہیں تو گیارہ کو کیوں onety one نہیں کہتے؟
ان باتوں کا جواب صرف عدنان بھائی دیتے ہیں!!!اگر اکیس کو انگریزی میں twenty one کہتے ہیں تو گیارہ کو کیوں onety one نہیں کہتے؟
نیز یہ کہ ون کو بھی zeroty one کہا جانا چاہئے۔اگر اکیس کو انگریزی میں twenty one کہتے ہیں تو گیارہ کو کیوں onety one نہیں کہتے؟
ZERO BOMBیا شاعری کے مجموعہ کا نام:
ٹھنڈی آہ کا زیروبم
بسم اللہ کیجئے۔ ہم پہلے ہی تسلیم کئے لیتے؛ کہ دولتیوں سے تو بچنا ہے نا!کیا کھوتی کی تاریخ لکھنے والا مورخ نہیں کہلا سکتا؟؟؟
جدید کو قدیم ثابت کرنے کے لئےسوال یہ ہے کہ 'جدید وسائل' والا کالم کس کام کے لیے ہے ؟
جب مچھر سے ڈر گیا تو ۔ ۔ ۔ ۔ آپ خود سیانے ہیں!ایک سادہ سا سوال ہے،
صابن دانی میں صابن ہوتا ہے ،نمک دانی میں نمک ہوتا ہے اور سرمادانی میں سرما تو یہ مچھردانی میں ہمیشہ انسان ہی کیوں ہوتا ہے ؟
ہاں، اگر روزہ "بہہ نہ جائے" ۔۔۔آسمان سے گر کر جس کھجور میں کوئی اٹک جائے، اس سے روزہ افطار کیا جا سکتا ہے؟
ہمیں تو یہ کہہ کر ٹرخا دیا گیا کہ جم ہی نہیں سکتی۔ہتھیلی پر جمی سرسوں کا ساگ کس کس نے کھایا ہے؟؟؟
رولا پے جائے گا، ”لاڑا کون اے“!۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
اگر بلاول کی شادی ملالہ سے کر دی جاے تو کیسا رہے گا ؟
رولا پے جائے گا، ”لاڑا کون اے“!۔
ہاں پی سکتے ہیں! نمکین پانی جسے عرفِ عام میں آنسو کہا جاتا ہے۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ جو دھوکا ہوتا ہے کیا اس سے کھا کر اوپر سے پانی پی سکتے ہیں ؟
کتھے؟ بوڑھ تھلے؟ پھر ٹھیک اے۔اس کا جواب وہی ہے، کہ پیچھا نہیں کرنا پڑا تھا، کھوتی خود واپس آ گئی تھی۔
میں کہیا سی رَولا پے جائے گا، ایہ نہیں سی پتہ ایڈی چھیتی پے جائے گا۔
اشارہ لالایک اسکول بس 30 بچوں کو صبح اسکول چھوڑ کر دوپہر کو واپس لاتی ہے ۔بس ڈرائیور کی تنخواہ 20 ہزار روپیہ ہے ۔
بس ڈرائیور کے والد کا نام بتائیے ؟
عید کی نماز، نا؟ ۔۔۔اگلی نماز کا انتظار کریں۔
گرم گفتاری کافی رہے گی۔سرد جنگ جیتنے کے لیے کتنے سویٹر اور جیکٹ کی ضرورت ہوتی ہے؟
واہ قربان جائیے ایس معصومیت توں! سرگوشی دا پچھ رہے نیں۔ایک حقیقی معصومانہ سوال ہے کہ سرگوشی کیسے لکھتے ہیں جسا کہ اوپر والے مراسلہ میں ہے۔
صرف درد؟ یا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔لیجیے، کھانسی میں بھی کوئی ہاضمے کا شربت لیتا ہے؛ صاحب! کوکا کولا اور سپرائٹ ملا کر پیجیے، خوب افاقہ ہو گا، سر درد بھی غائب ہو جائے گا!