سادہ سا سوال ہے !

فاخر رضا

محفلین
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ,
اگر محبوبہ کی انگلی چائے میں گھمانے سے چائے میٹھی ہو سکتی ہے تو کیا پوری محبوبہ کو پانی کی ٹینکی میں ڈال کر روح افزا بنایا جاسکتا ہے ۔
جیسے ہی ہمارے عدنان بھائی نےگرم چائے میں (ان) کی انگلی ڈالی، بجلی چلی گئی، پھر اسکے بعد چراغوں میں بھی روشنی نہ رہی
 
واہ کیا زبردست شاعرانہ خیال ہے!
ٹھنڈی آہ سے بھرا غبارہ محبوبہ کو دے کر آیا
اس نے ہم کو بچہ سمجھا درد ہمارا سمجھ نہ پائی
واہ ، چہ خوب ۔ زبردست ۔
پیرایۂ مزاحیہ شاعری میں برادرم لئیق احمد کے قلب درماندۂ عشق سے نکلی آہ سرد سے مابدولت اپنا قلب اختلاج زدہ مسوس کر رہ گئے ۔:):)
 
Top