محمد خرم یاسین
محفلین
بشرطیکہ محبوب پنجابی فلموں کا نہ ہومحبوب کی کمر جتنی
بشرطیکہ محبوب پنجابی فلموں کا نہ ہومحبوب کی کمر جتنی
ایک نوٹ ناٹ والا بھی تو ہوتا ہےنوٹ بٹوٹ والا بھی نہ ہو۔
پشتو فلموں والا چلے گا؟بشرطیکہ محبوب پنجابی فلموں کا نہ ہو
ویسے حقیقت یہ ہے کہ ابھی تک کوئی پشتو فلم نہیں دیکھی۔۔۔الحمد للہپشتو فلموں والا چلے گا؟
گرمیاں ملتان کی ہوں تبکیا گرمیوں میں پلاسٹک کی ٹینکی میں انڈا ابلا جا سکتا ھے؟؟؟؟؟
شیخ رشید سے پوچھنا پڑے گا۔کیا الیکشنوں میں کھڑا ہوئے بغیر میرا مطلب ہے بیٹھ کر بھی حصہ لیا جا سکتا ہے؟
ایک سوال شیخ رشید سے بھی یاد آیا۔شیخ رشید سے پوچھنا پڑے گا۔
سوال یہ ہے کہ نوٹ بطور انتخابی نشان کیسا رہے گا۔سوال یہ ہے کہ
نوٹ کو عزت دو کا نعرہ کیسا رہے گا؟
ویسے اج کل مجھے اس مسلہ سے گزارنا پڑتا ھے۔۔۔گرمیاں ملتان کی ہوں تب
تب شاید حویلی بھی نہ رہے مزار بن جائے۔ایک سوال شیخ رشید سے بھی یاد آیا۔
اگر 'لال حویلی' کو سفید رنگ کر دیا جائے تو کیا تب بھی لال حویلی ہی کہلائے گی؟
ملتان کے رہائشی ہیں آپ؟ویسے اج کل مجھے اس مسلہ سے گزارنا پڑتا ھے۔۔۔
مزاروں پر بھی سبز رنگ زیادہ دیکھنے میں آتا ہےتب شاید حویلی بھی نہ رہے مزار بن جائے۔
عشق کا رنگ سفید۔مزاروں پر بھی سبز رنگ زیادہ دیکھنے میں آتا ہے
آپ نے کہاں دیکھ لیا عشق کو؟ اگلی بار دیکھیں تو ایک تصویر کھینچ کر مجھے بھی دکھا دینا پلیزعشق کا رنگ سفید۔
کویت کی گرمی میں تو گاڑی کے بونٹ پر بھی آپ انڈا فرائی کر سکتی ہوکیا گرمیوں میں پلاسٹک کی ٹینکی میں انڈا ابلا جا سکتا ھے؟؟؟؟؟
انڈا کونسا مسئلہ ہے۔ یہاں صحیح سالم انسان فرائی ہو جائے گاکویت کی گرمی میں تو گاڑی کے بونٹ پر بھی آپ انڈا فرائی کر سکتی ہو
گاڑی کے بونٹ پر تو نان بھی لگ سکتے ہیں۔کویت کی گرمی میں تو گاڑی کے بونٹ پر بھی آپ انڈا فرائی کر سکتی ہو