تعارف ~~ سارا ~~

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
اپنی اپنی قسمت ہے، جو جس کو بلائے۔
میں تو ماوراء کو ہی بلاؤں گا، اور امیدقوی ہے کہ آتے ہیں وہ مجھے ڈانٹنا شروع کر دیں گی۔ تو آ بیل مجھے مار والے محاورے کو دیکھیں۔
اب ماوراء
بےبی ہاتھی

~~
نہیں، آج میرا موڈ اچھا ہے۔ ڈانٹوں گی نہیں۔ آج ٹائم ہی کم ملا ہے۔ نیٹ پر آنے کا۔ ورنہ بڑے مزے کی پوسٹ ہوئی ہوئی ہیں آج تو۔ :roll:

سب سے زیادہ خوش تو سارا کے محسن ہونے پر ہو رہی ہے۔ زبردست سارا۔ خوش رہو۔
273_hjerte_1.gif

~~
 
اچھا ٹھیک ہے سارا تم نے لے لی ہے مگر ظفری کو تو رہنے دو ، میں نے اور رضوان نے اتنی محنت کی ہے اس پر اور پوری رات لگا کر قائل کیا تھا۔ کچھ تو رہنے دو ہم غریبوں کے پاس ۔

اتنی سنگ دلی اچھی نہیں ہوتی ماورا ، کچھ لو دو کی بنیاد پر دنیا کے کاروبار چلتے ہیں ، سارا آج سے تمہاری مگر ظفری بھی سارے کا سارا ہمارا

منظور ہے تو سٹامپ پیپر منگواؤ ، پکے کاغذوں پر دستخط کرکے قصہ مکاؤ۔ :)
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
رضوان نہ ڈانٹو یار ، قیصرانی سے مجھے ہمدردی ہے کافی

نہ تو فرح جی آئی کل اور اوپر سے ماورا نے بھی سخت ڈانٹا ہے :)

آجکل قیصرانی بابا ہوش و خرد گنوا کر کسی اور ہی جہاں میں ہیں، اس لیے سارا کے دھاگے پر بھی کسی اور بلانے کی سوجھ رہی ہے۔

:chalo:
~~
اور اوپر سے انٹی نے بھی کوئی خوش کن خبر نہیں سنائی۔ :lol:
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

تو اس بات پر اتنی خوشی کیوں؟ کہ آنٹی نے کوئی اچھی خبر نہیں سنائی؟ :cry: بقول ماوراء،huh
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماورا اس وقت مخفی بیٹھی ہوئی ہے اور آپ سب کی حرکتوں کا بغور جائزہ لے رہی ہے۔ بم بس پھٹنے ہی والا ہے۔
~~
lol۔ مجھے بھلا خفیہ ہونے کی کیا ضرورت تھی۔ مجھے تو افسوس ہو رہا ہے۔ کہ میں اتنی دیر سے کہاں تھی۔ میرے سارے پیغام مس ہو گئے ہیں۔ اب ڈھونڈنے پڑیں گے۔ :cry:
~~
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
بالکل نہیں ، میں اب کچھ نہیں کہوں گا اور تھوڑے ہیں کچھ کہنے کے لیے اور میں تو بس ایسے ہی بات کر رہا تھا

میرا یہ مططط۔۔۔۔۔۔۔للللللللبب تو نہہہہہ۔۔۔ یں تھ۔۔۔۔اا :oops:
~~
تو اتنا ڈرنے کی کیا ضرورت تھی۔ :lol:
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
فکر مت کریں۔ تاریخ بدلنے سے پہلے کام ہو چکا ہوگا، انشاء اللہ۔ لنک ذپ میں‌بھیج دوں‌؟
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
اچھا ٹھیک ہے سارا تم نے لے لی ہے مگر ظفری کو تو رہنے دو ، میں نے اور رضوان نے اتنی محنت کی ہے اس پر اور پوری رات لگا کر قائل کیا تھا۔ کچھ تو رہنے دو ہم غریبوں کے پاس ۔

اتنی سنگ دلی اچھی نہیں ہوتی ماورا ، کچھ لو دو کی بنیاد پر دنیا کے کاروبار چلتے ہیں ، سارا آج سے تمہاری مگر ظفری بھی سارے کا سارا ہمارا

منظور ہے تو سٹامپ پیپر منگواؤ ، پکے کاغذوں پر دستخط کرکے قصہ مکاؤ۔ :)
~~
ظفری کو بھی میں اپنے ہی لائی تھی۔ ہاں یہ الگ بات ہے کہ ظفری آپ کے سارے کے سارے ہو جائیں۔ تو تب میں کچھ نہیں کہوں گی۔
اور پکے دستخطوں کی ضرورت نہیں ہے۔ میں ماری جاؤں گی۔ اس سے بہتر ہے ہم مل کر ایک ہی کاغذ پر دستخط کر لیتے ہیں۔
~~
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
رضوان نہ ڈانٹو یار ، قیصرانی سے مجھے ہمدردی ہے کافی

نہ تو فرح جی آئی کل اور اوپر سے ماورا نے بھی سخت ڈانٹا ہے :)

آجکل قیصرانی بابا ہوش و خرد گنوا کر کسی اور ہی جہاں میں ہیں، اس لیے سارا کے دھاگے پر بھی کسی اور بلانے کی سوجھ رہی ہے۔

:chalo:
~~
اور اوپر سے انٹی نے بھی کوئی خوش کن خبر نہیں سنائی۔ :lol:
~~
تو اس بات پر اتنی خوشی کیوں؟ کہ آنٹی نے کوئی اچھی خبر نہیں سنائی؟ :cry: بقول ماوراء،huh
بےبی ہاتھی

~~
خوشی نہیں ترس آ رہا ہے۔ چچ چچ۔ :wink:

تم اسی طرح لاتی رہو باقی میں اور رضوان ماہر ہیں اپنے کام میں :wink:
 
غصہ مت دلائیں، ورنہ میں ہاں‌کہ بھی سکتا ہوں۔ باقی محفل کی قسمت

مجھ سے زیادہ ماہر کوئی نہیں۔ :)
آپ کو تو میں تب مانوں جب آپ ان ممبرز کو ایکٹو کریں جو آپ کو صرف ووٹ دینے آئے تھے۔ اور رضوان آبِ گم مکمل کریں تو میں سب کو مان جاؤں گی۔
~~
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
رضوان نہ ڈانٹو یار ، قیصرانی سے مجھے ہمدردی ہے کافی

نہ تو فرح جی آئی کل اور اوپر سے ماورا نے بھی سخت ڈانٹا ہے :)

آجکل قیصرانی بابا ہوش و خرد گنوا کر کسی اور ہی جہاں میں ہیں، اس لیے سارا کے دھاگے پر بھی کسی اور بلانے کی سوجھ رہی ہے۔

:chalo:
~~
اور اوپر سے انٹی نے بھی کوئی خوش کن خبر نہیں سنائی۔ :lol:
~~
تو اس بات پر اتنی خوشی کیوں؟ کہ آنٹی نے کوئی اچھی خبر نہیں سنائی؟ :cry: بقول ماوراء،huh
بےبی ہاتھی

~~
خوشی نہیں ترس آ رہا ہے۔ چچ چچ۔ :wink:
~~
غصہ مت دلائیں، ورنہ میں ہاں‌کہ بھی سکتا ہوں۔ باقی محفل کی قسمت
بےبی ہاتھی

~~
مجھے آپ کے غصے سے بہت ڈر لگ گیا ہے۔ اب نہیں بولوں گی۔ :cry:
~~
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top