تیلے شاہ
محفلین
لگتا ہے تمہیں بھی کوئی نشانہ مل گیا ہےماوراء نے کہا:ہممم۔۔۔ہواؤں میں۔۔ کیا بات ہے۔ اگر آپ کے تیر نشانے پر لگے ہیں تو ہمارے بھی ضرور لگ جائیں گے۔![]()
اچھا پڑھ لیا۔۔۔او ہاں میں بھول گئی تھی کہ آپ میرے مسینجر میں ایڈ ہیں۔![]()
بس ایک بات کا دیھان رہے تیر سیدھا آنکھ میں لگنا چاہیے
تب ہی کام چلتا ہے ورنہ دیکھ بھال کر چلنے والا ہمارے قابو میں کہاں آتا ہے
