شمشاد نے کہا:سارہ خان نے جرنیلی دھاگوں پر دوڑتے ہوئے 1000 خطوط کا ہدف عبور کر کے “ ماہر “ کا عہدہ حاصل کر لیا ہے۔
سارہ خان آپ کو اس نئے عہدے کی بہت بہت مبارک ہو۔
ماوراء نے کہا:سارہ میری طرف سے بھی مبارک۔
لیکن ماہر کس چیز میں ہوئی ضرور بتانا؟؟
شکریہ ۔۔زکریا نے کہا:مبارک ہو سارہ۔
دوست نے کہا:مجھے تو لگتا ہے چھٹیاں کرنے میں ماہر ہوگئی ہیں۔
کئی دنوں سے ان کا کوئی پیغام نظر سے نہیں گزرا۔
خیر مبارک باجو ۔۔۔ ایڈریس بتائیں باجو ۔۔ مٹھائی آپ کو بھجوا دوں گی ۔۔۔بوچھی نے کہا:سارہ مبارک +مٹھائی ۔