مبارکباد سارہ خان کی سالگرہ

تیشہ

محفلین
ist2_1988742_choccy_birthday_cake.jpg

یہ میری طرف سے کیک ۔ :)

b-day_teddy_flws.gif
 
سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
29 مارچ کو سارہ خان کی سالگرہ ہے۔

انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ خوش رکھے اور نصیب اچھے کرے۔ ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں۔
بہت بہت شکریہ ضبط ۔۔۔ آپ نے یاد رکھا۔۔ سب سے پہلے وش کیا۔۔۔ :) ۔۔ ویسے امید تو بالکل نہین تھی مجھے آپ سے ۔۔ کیونکہ ویلکم بیک تو اتنے روکھے پھیکے انداز میں کیا تھا ۔۔ :? لیکن چلو اب حساب برابر ہو گیا۔۔۔ :) :p ۔۔
اور دعاؤں کا بھی شکریہ دادا ابا۔۔۔ بزرگوں کی دعائیں ویسے بھی بہت کام آتی ہیں ۔۔۔ :wink: :)

اوپس “ دادا ابا“
0037.gif

:) :)
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:) میری نظر ابھی پڑی بی ایس بی پر سے تو مجھے یاد آیا ۔

سالگرہ بہت مبارک ہو سارہ ۔ :)
تھینکس باجو۔۔۔ :) کیک کھا کر جائے گا۔۔ ماورا نے اتنے سارے لگائے ہین نہ ۔۔ وہاں سے ۔۔ :p
بی ایس بی تو مین نے دیکھا ہی نہیں ۔۔ بہت عرصے سے گئی ہی نہین وہان ۔۔

جاتی تو میں بھی نہیں پر آتے جاتے عادت سی ہے سب کو دیکھتے ہوئے گزرنا کہ کیا ہورہا ہے تو جیسے ہی میں گئی نیچے ریڈ روز برتھ ڈے پر نظر پڑگی :D ،
وہاں بھی شاید کسی نے ٹآپک کھول رکھا ہے تمھارے لئے ۔
ھمم۔۔۔ میں دیکھتی ہوں جا کر ۔۔۔ :)
 
فرذوق احمد

محفلین
میری طرف سے آپ کہ لیے کھا کے بتائیں گا ضرور :p اور تھوڑا سا ہمیں بھی کھیلا دیجئے گا :p :wink:
اور ذیابیطس کے مریصوں کو نہ دیجئے گا :roll: :p
misssara.jpg
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اووووووو ضبط۔۔۔۔۔ میں نے تھریڈ کھولنا تھا۔ :cry: :cry: :cry:

خیر۔۔۔اب کیا ہو سکتا ہے۔
کوئی بات نہیں ماورا ۔۔۔ تم نے یاد رکھا۔۔ اتنے اچھے طریقے سے وش کیا یہی کافی ہے ۔۔ :) ۔ مجھے پتا ہے تمہیں موقع نہیں ملا ہوگا۔۔ :) ۔ ایس ایم بھی بہت پیارا تھا۔۔ میری وہ سم کھوئی ہوئی تھی ۔۔ اس لئے رات کو ریسیو نہین کر پائی۔۔۔ صبح اٹھ کر سب سے پہلے وہ ڈھونڈی۔۔۔ بہت اچھا لگا ایس ایم ایس۔۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔۔ :)
میں نے موبائل میں الارم لگایا ہوا تھا۔ کب سے 29 مارچ کا انتظار کر رہی تھی۔ جب ضبط نے تھریڈ کھولا، اسی وقت میں کھولنے لگی تو۔۔۔۔ :(
اور رات بارہ بجے تمھیں مس کال بھی کی تھی، اچھا جب میں مس کال کیا کروں، تو سمجھ جایا کرو کہ دوسرے نمبر پر میں نے ایس ایم ایس سینڈ کی ہے، پھر دیکھ لیا کرو۔ کیونکہ جو نمبر تو یوز کرتی ہو، اس پر نہیں جاتی۔ تمھاری ایس ایم ایس بھی مل گئی تھی۔ :)
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
273_cakes_1.gif

سارہ، سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے تمھارا یہ سال بہت اچھا گزرے۔ آمین۔

273_1991z_1.jpg

273_cakes_1.gif
آمین آمین۔۔ :)
یہ اتنے سارے کیکس تو ٹھیک ہیں ماورا۔۔ لیکن ان پر لگی موم بتیاں کچھ زیادہ نہیں ہیں ۔۔۔ :roll: :) ۔۔ میں اتنی بڑی ہرگز نہیں ہوں ۔۔۔ :oops:
th_10206-001-11-1076.gif
اوپر نیچے والے کیکس نہ دیکھو نا۔ درمیان میں صرف 6 موم بتیاں ہیں۔ ویسے مجھے معلوم ہے یہ تمھاری چوبیسویں سالگرہ ہے۔ :wink:
 
کوئی بات نہین ماورا ۔۔۔ تمہاری دفعہ میں میرے ساتھ بھی یہی ہوا تھا کہ میں تھریڈ کھولنا چاہتی تھی پر مشکت نے پہلے ہی کھول دیا تھا۔۔ :)
اور مس کال دیکھ کر مین سمجھ گئی تھی کہ ایس ایم ایس کیا ہوگا۔۔ جبھی تو صبح اٹھ کر سب سے پہلے وہ سم تلاش کی ۔۔۔
ماورا آج شام فون تم نے کیا تھا کہ باجو نے ۔۔۔ تم دونوں کا ہی نمبر نہین اتا ۔۔ unknown لکھا آتا ہے ۔۔ میں نہیں تھی ۔۔ امی کی بات ہوئی تھی ۔۔۔ پر انہوں نے نام نہیں پوچھا۔۔۔ پتا نہین تم تھیں کہ باجو۔۔۔
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
273_cakes_1.gif

سارہ، سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے تمھارا یہ سال بہت اچھا گزرے۔ آمین۔

273_1991z_1.jpg

273_cakes_1.gif
آمین آمین۔۔ :)
یہ اتنے سارے کیکس تو ٹھیک ہیں ماورا۔۔ لیکن ان پر لگی موم بتیاں کچھ زیادہ نہیں ہیں ۔۔۔ :roll: :) ۔۔ میں اتنی بڑی ہرگز نہیں ہوں ۔۔۔ :oops:
th_10206-001-11-1076.gif
اوپر نیچے والے کیکس نہ دیکھو نا۔ درمیان میں صرف 6 موم بتیاں ہیں۔ ویسے مجھے معلوم ہے یہ تمھاری چوبیسویں سالگرہ ہے۔ :wink:
ششششش ماورا۔۔ ایسی راز کی باتیں سب کے سامنے تھوڑی کرتے ہیں ۔۔۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
سارہ آج میں نے تمھیں فون کیآ تھا برتھ ڈے وش کرنے کو تم گھر پر نہیں تھی تمھاری امی سے میری بات ہوئی ۔ کہہ رھی تھیں سارہ آپکا بہت ذکر کرتی ہے ۔ اور چند منٹ بعد ادھر ادھر کے حال چال کے بعد میں نے یہ کہہ کر فون رکھ دیا کہ آنٹی سارہ آئے تو اسے بتائیے گا میرا فون تھا ۔

کہنے لگیں ہاں ضرور ،
نا انہیں نام پوچھنا یاد رہا نہ مجھے بتانا یاد رہا
مگر آج میں ہی تھی ۔
 
باجو اس نمبر پر میں کل رات سے بار بار ٹرائے کر رہی ہوں ۔۔ لیکن بیل جاتی ہے ۔۔ کوئی ریسیو نہین کرتا۔۔ :?
 
سارہ خان

محفلین
تفسیر نے کہا:
سارا
میری طرف آپ کو یہ
( کونسی ماوراء نے یہ چھپایا)
سالگرہ مبارک ہو۔۔۔
:D

[ram:4107f4b347]http://www.bazmeurdu.org/misc//bday12.wav[/ram:4107f4b347]

شکریہ تفسیر بھائی ۔۔ :)
لیکن یہ جو سونگ یا ٹیون آپ نے لگائی ہے یہ چل کیوں نہیں رہی میرے پی سی میں ۔۔۔؟۔۔ :?
 
Top