بہت بہت شکریہ ضبط ۔۔۔ آپ نے یاد رکھا۔۔ سب سے پہلے وش کیا۔۔۔ ۔۔ ویسے امید تو بالکل نہین تھی مجھے آپ سے ۔۔ کیونکہ ویلکم بیک تو اتنے روکھے پھیکے انداز میں کیا تھا ۔۔ لیکن چلو اب حساب برابر ہو گیا۔۔۔ ۔۔ضبط نے کہا:29 مارچ کو سارہ خان کی سالگرہ ہے۔
انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ خوش رکھے اور نصیب اچھے کرے۔ ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں۔
کوئی بات نہیں ماورا ۔۔۔ تم نے یاد رکھا۔۔ اتنے اچھے طریقے سے وش کیا یہی کافی ہے ۔۔ ۔ مجھے پتا ہے تمہیں موقع نہیں ملا ہوگا۔۔ ۔ ایس ایم بھی بہت پیارا تھا۔۔ میری وہ سم کھوئی ہوئی تھی ۔۔ اس لئے رات کو ریسیو نہین کر پائی۔۔۔ صبح اٹھ کر سب سے پہلے وہ ڈھونڈی۔۔۔ بہت اچھا لگا ایس ایم ایس۔۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔۔ماوراء نے کہا:اووووووو ضبط۔۔۔۔۔ میں نے تھریڈ کھولنا تھا۔
خیر۔۔۔اب کیا ہو سکتا ہے۔
سارہ خان نے کہا:بہت بہت شکریہ ضبط ۔۔۔ آپ نے یاد رکھا۔۔ سب سے پہلے وش کیا۔۔۔ ۔۔ ویسے امید تو بالکل نہین تھی مجھے آپ سے ۔۔ کیونکہ ویلکم بیک تو اتنے روکھے پھیکے انداز میں کیا تھا ۔۔ لیکن چلو اب حساب برابر ہو گیا۔۔۔ ۔۔ضبط نے کہا:29 مارچ کو سارہ خان کی سالگرہ ہے۔
انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ خوش رکھے اور نصیب اچھے کرے۔ ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں۔
اور دعاؤں کا بھی شکریہ دادا ابا۔۔۔ بزرگوں کی دعائیں ویسے بھی بہت کام آتی ہیں ۔۔۔
ہمم۔ اچھی بات ہے نا دعائیں ہی لیتی ہو۔سارہ خان نے کہا:بہت بہت شکریہ ضبط ۔۔۔ آپ نے یاد رکھا۔۔ سب سے پہلے وش کیا۔۔۔ ۔۔ ویسے امید تو بالکل نہین تھی مجھے آپ سے ۔۔ کیونکہ ویلکم بیک تو اتنے روکھے پھیکے انداز میں کیا تھا ۔۔ لیکن چلو اب حساب برابر ہو گیا۔۔۔ ۔۔ضبط نے کہا:29 مارچ کو سارہ خان کی سالگرہ ہے۔
انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ خوش رکھے اور نصیب اچھے کرے۔ ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں۔
اور دعاؤں کا بھی شکریہ دادا ابا۔۔۔ بزرگوں کی دعائیں ویسے بھی بہت کام آتی ہیں ۔۔۔
آمین آمین۔۔ماوراء نے کہا:
سارہ، سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے تمھارا یہ سال بہت اچھا گزرے۔ آمین۔
تھینکس۔۔ پیاری امن ۔۔۔امن ایمان نے کہا:پیاری سارہ!
تھینکس باجو۔۔۔ کیک کھا کر جائے گا۔۔ ماورا نے اتنے سارے لگائے ہین نہ ۔۔ وہاں سے ۔۔بوچھی نے کہا:میری نظر ابھی پڑی بی ایس بی پر سے تو مجھے یاد آیا ۔
سالگرہ بہت مبارک ہو سارہ ۔