جاسم محمد
محفلین
پچھلے ستر سال میں کتنے غیرسیاسی دیکھے؟
ریاست پاکستان کا یہ مسئلہ بہت سنگین ہوچکا ہے۔ وہاں جرنیل تو جرنیل، پولیس، بیروکریٹس، ججز کوئی بھی غیر سیاسی نہیں رہا۔ اسے ٹھیک کرنے کیلئے پورے ملک کو ایک شدید قسم کے سسٹم ری سیٹ کی ضرورت ہے۔ ڈان کے اس مضمون میں تفصیل کیساتھ اس مسئلہ کی سنگینی کو بیان کیا گیا ہےبڑے وثوق سے دنیا فریب دیتی رہی
بڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے رہے
A method to political madness
If everyone indulges in political games, then who’s left doing their portion of the work?
www.dawn.com