جاسم محمد
محفلین
اب اسی پراجیکٹ عمران کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر کمبل اب مجھے نہیں چھوڑتا 😉تب اس وقت کی سنئیر چین آف کمانڈ نے ان دونوں سے جان چھڑانے کے لیے پراجیکٹ نیازی لانچ کیا۔ پراجیکٹ کے خالق جنرل کیانی اور پاشا تھے۔ بعد میں راحیل شریف اور باجوہ جبکہ دوسری طرف ظہیر السلام، رضوان، نوید مختار اور فیض حمید انھی آرڈرز کو فالو کرتے چلے گئے۔