سازش کا جھوٹا بیانیہ، پھر راہ فرار، سول ملٹری قیادت کو نامناسب القاب دیئے، ہم نے ملکی مفاد میں حوصلے کا مظاہرہ کیا، صبر کی بھی حد ہے، آرمی چیف

جاسم محمد

محفلین
تب اس وقت کی سنئیر چین آف کمانڈ نے ان دونوں سے جان چھڑانے کے لیے پراجیکٹ نیازی لانچ کیا۔ پراجیکٹ کے خالق جنرل کیانی اور پاشا تھے۔ بعد میں راحیل شریف اور باجوہ جبکہ دوسری طرف ظہیر السلام، رضوان، نوید مختار اور فیض حمید انھی آرڈرز کو فالو کرتے چلے گئے۔
اب اسی پراجیکٹ عمران کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر کمبل اب مجھے نہیں چھوڑتا 😉
 
Top