اتنے ہی محترم اور آ جائیں تو پاکستان کی جگہ اگلا ٹیسٹ میچ ہم کھیل آئیں
اور جن کی نہیں، وہ کس بات کا خیال رکھیں
شادی شدہ حضرات کا اکثر کلام بھی اور قیام بھی "الہامی" ہی ہوتا ہے
صرف چھ۔۔۔ مایوسی ہوئی امجد بھائی
بہت چھوٹا ہے آپ کا دل تو پھر۔۔۔ ہم تو چچا غالب کی طرح ''ہزاروں'' کی امید لگائے بیٹھے تھے
خنجر۔۔۔ کفِ قاتل
شادی شدہ حضرات اس شعر سے پرہیز کریں
اس سادگی پہ کون مر نہ جائے اے خدا
اس پہ کوئی کامنٹ نہیں
اللہ اللہ
کیا شوق ہیں محترم
عالی جا کہیں ''کوچۂ آلکساں'' کے رکن تو نہیں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
کیا کہنے
آپ جو "کلیاں" دبا کر بیٹھے ہیں دو ماہ سے
آپ کا نذرانہ "جانِ جاں"! اسی فائل میں ہے
کسی نے دیکھ لیا تو
ہاہاہاہاہاہا
ویسے چ پہ تشدید کا معاملہ ابھی زیرِ غور ہے
حاضری لگوا لیں۔۔۔ پتہ لگ جائے گا۔۔۔۔
واہ
مزہ آ گیا امجد بھائی اس قدر بھرپور کلام پہ۔۔۔ اب اسے آپ کی خوشی نصیبی ہی سمجھنا چاہیے کہ ہم نے اپنا دس ہزارواں (10000) مراسلہ آپ کی تعریف کے لئے کئی مہینوں سے بچا کے رکھا ہوا تھا