مبارکباد سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
آج 23 اپریل کو مابدولت کی 25ویں سالگرہ ہے۔
آپ سب میرے لیے کیک اور تحفے تحائف لیکر آئیں۔
پھر میں آپ سب کی دعوت کروں گا۔

سعود بھائی کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے لوح محفل پر سالگرہ کا پیغام لکھ دیا ہے۔
 
gq6or85udastjk6sbt.jpg
 

حسان خان

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو :)
شمشاد بھائی، آپ صرف پچیس سال کے ہیں؟ میں تو آپ کو چالیس سے اوپر کا سمجھتا تھا۔
 

اوشو

لائبریرین
شمشاد بھائی سالگرہ کی دلی مبارک باد قبول فرمائیں۔
234835,xcitefun-happy-birthday-3.gif
f5922d969f.jpg
یہ رہا آپ کے کے لیے سالگرہ کا کیک
jen%2527s+birthday+cake.jpg
اور یہ آپ کی سالگرہ کا تحفہ
gift.jpg
خوش رہیں
بہت جئیں
 

شمشاد

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو :)
شمشاد بھائی، آپ صرف پچیس سال کے ہیں؟ میں تو آپ کو چالیس سے اوپر کا سمجھتا تھا۔
حسان بھائی میں ہر سال اپنی 25ویں سالگرہ ہی مناتا ہوں۔ بندہ وہی کھرا ہوتا ہے جس کی زبان ایک ہو۔ یہ کیا کہ ہر سال سیاسی لیڈروں کی طرح اپنے قول بدلتا رہے۔

مبارکباد کا بہت بہت شکریہ۔
 

وجی

لائبریرین
آج 23 اپریل کو مابدولت کی 25ویں سالگرہ ہے۔
آپ سب میرے لیے کیک اور تحفے تحائف لیکر آئیں۔
پھر میں آپ سب کی دعوت کروں گا۔

سعود بھائی کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے لوح محفل پر سالگرہ کا پیغام لکھ دیا ہے۔

بہت بہت مبارک ہو بزرگوں اب یہ بھی بتادیں کہ یہ کتنویں 25ویں سالگرہ ہے
 

یوسف-2

محفلین
images
images
images
images
images
images
images
images
images
images
images
images

images
images
images
images
images
images

آپ جتنے سالوں سے اپنے 25ویں سالگرہیں منارہے ہیں، اتنے تحفہ رکھ لیں۔ اور اگر کم ہوں تو بتلا دیجئے، مزید پیش کئے دیتے ہیں۔:laughing3:
images
 

مہ جبین

محفلین
پچیسویں سالگرہ پچیسویں دفعہ منانے پر بہت بہت مبارکباد شمشاد بھائی :D

ویسے ہم نے جس طرح آپکو اپنی عمر اور شکل چھپاتے دیکھا ہے نا ۔۔۔۔۔یقین کریں آپ نے تو خواتین کو بھی مات دے دی ہے :p
 

یوسف-2

محفلین
پچیسویں سالگرہ پچیسویں دفعہ منانے پر بہت بہت مبارکباد شمشاد بھائی :D

ویسے ہم نے جس طرح آپکو اپنی عمر اور شکل چھپاتے دیکھا ہے نا ۔۔۔ ۔۔یقین کریں آپ نے تو خواتین کو بھی مات دے دی ہے :p
اول اول تو شمشاد بھیا کا صرف بھابی سے ہی مقابلہ تھا کہ کون کس کو (عمر چھپانے میں) مات دیتا ہے۔ :D پھر گھریلو سالگرہوں کی اس ”سالانہ مشق“ میں آپ اتنے ماہر ہوگئے کہ اب خواتین کو بھی مات دینے لگے ہیں۔:laughing3:
 
پچیسویں سالگرہ پچیسویں دفعہ منانے پر بہت بہت مبارکباد شمشاد بھائی :D

ویسے ہم نے جس طرح آپکو اپنی عمر اور شکل چھپاتے دیکھا ہے نا ۔۔۔ ۔۔یقین کریں آپ نے تو خواتین کو بھی مات دے دی ہے :p
مہ جبین بہنا! عمر اور تنخواہ بے شک چھپائیں لیکن شکل چھپانا شمشاد بھائی کا معاف نہیں کیا جاسکتا۔ کیا خیال ہے؟
 

مہ جبین

محفلین
مہ جبین بہنا! عمر اور تنخواہ بے شک چھپائیں لیکن شکل چھپانا شمشاد بھائی کا معاف نہیں کیا جاسکتا۔ کیا خیال ہے؟
میں اس بات میں آپ سے سو فیصد اتفاق کرتی ہوں خلیل بھائی :p
لیکن محمد خلیل الرحمٰن بھائی عمر چھپانے کا بھی کوئی جواز میری نظر میں تو نہیں بنتا :D
اب یہاں اس محفل میں کتنے مرد حضرات ہیں جنہوں نے اپنی عمر پروفائل پر بالکل ٹھیک ٹھیک لکھی ہے؟
مرد ہی خواتین کو بدنام کرتے ہیں کہ وہ عمر چھپاتی ہیں لیکن میں نے تو یہاں آکر دیکھا کہ مرد اس " بیماری " میں عورتوں سے زیادہ مبتلا ہوتے ہیں :heehee:
اپنی بڑھتی عمر سے خوف میں مبتلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیچارے مرد :D
 

مہ جبین

محفلین
اول اول تو شمشاد بھیا کا صرف بھابی سے ہی مقابلہ تھا کہ کون کس کو (عمر چھپانے میں) مات دیتا ہے۔ :D پھر گھریلو سالگرہوں کی اس ”سالانہ مشق“ میں آپ اتنے ماہر ہوگئے کہ اب خواتین کو بھی مات دینے لگے ہیں۔:laughing3:

:laugh::laugh::laugh::laugh:
بالکل درست فرمایا یوسف-2 بھائی :laughing:
 

یوسف-2

محفلین
مہ جبین بہنا! عمر اور تنخواہ بے شک چھپائیں لیکن شکل چھپانا شمشاد بھائی کا معاف نہیں کیا جاسکتا۔ کیا خیال ہے؟
میری شکل :evil: کو چھوڑیں، میری عقل :bee: کو دیکھیں۔ ہے یہ دیکھنے کی چیز، اسے بار بار دیکھ :biggrin:

یہ جواب ”سبجیکٹ ٹو کنفرمیشن“ آف شمشاد بھیا پڑھا جائے :mrgreen:
 
Top