ثمرینہ جبین
محفلین
بہت خوب منظر کشی کی ہے، محمود صاحب بہت بہت داد قبول ہو۔
بہت شکریہ ثمرینہ صاحبہ ، سلامت رہیں ، حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں۔بہت خوب منظر کشی کی ہے، محمود صاحب بہت بہت داد قبول ہو۔
مغل بھیا!
سال 2010 کی پہلی نظم بہت خوب ہے اور حسبِ حال بھی ہے۔
داد حاضرِ خدمت ہے۔ گر قبول افتد زہے۔۔۔۔
محبت ہے آپ کی مغزل بھائی۔محمد بلال اعظم کو محبتوں میں منسلک کیا جاتا ہے۔۔ سند رہے۔
ضرورت نہ ہی پڑتی تو اچھا تھا۔وقت کی گرد میں اٹی نظم کی ضرورت پڑ گئی ۔۔ آج حلقہ اربابِ ذوق میں نظم کی چیر پھاڑ کا مرحلہ پیش آئے گا۔۔۔ سو لڑی بھی تازہ کردی۔۔
انتظار رہے گا۔کل حلقہ اربابِ ذوق میں چیر پھاڑ پر کمر بستہ احباب نے جو معروضات مجھ ایسے جہل مرتب کی نظم بابت بیان کی ان کی تفصیل حلقہ اربابِ ذوق کی کاروائی یہاں پیش کرنے کی سعادت حاصل کروں گا، کوتاہی مجھ سے یہ ہوئی کہ مہدی نقوی حجاز سے رابطہ نہ کرسکا۔ ایک ملاقات دسمبر میں ہوئی ۔ ملاقات کا احوال نامہ جلد پیش کرتا ہوں۔
جی پیارے ۔۔ ضرور۔۔ حلقہ اربابِ ذوق آن لائن تو محض ایک ویب انفو ہے۔۔ پنڈی اسلام آباد لاہور کی طرح کراچی کا حلقہ اربابِ ذوق بھی حقیقت ہے۔انتظار رہے گا۔اور یہ حلقہ ارباب ذوق کراچی والا ہے یا کوئی آن لائن ہے؟
تو کیا کوئی ایسا حلقہ اربابِ ذوق ساہیوال میں بھی ہو سکتا ہے؟جی پیارے ۔۔ ضرور۔۔ حلقہ اربابِ ذوق آن لائن تو محض ایک ویب انفو ہے۔۔ پنڈی اسلام آباد لاہور کی طرح کراچی کا حلقہ اربابِ ذوق بھی حقیقت ہے۔