arifkarim
معطل
مجھے ابھی تک موبائل کرو کرنے کی افادیت سمجھ نہیں آئی، ماسوائے اگر آپ اسے پتلون کی پچھلی جانب ڈالنے کے عادی ہوں اور یوں موبائل کو ٹوٹنے کا خطرہ ہو۔سام سنگ کے ایک حالیہ پیٹنٹ کی بنیاد پر یہ ضرور توقع کی جا رہی ہے کہ گلیکسی ایس 7 میں curve دونوں جانب کی بجائے اوپر نیچے ہو سکتا ہے۔ ایسے
لیکن مجھے لگتا ہے کہ ایس 7 کی بجائے بعد کے کسی ورژن میں یہ curve آ سکتا ہے کیونکہ اس پیٹنٹ کو حقیقت کا روپ دینے میں ایک سال سے کم کا عرصہ بہت کم ہے۔