فاتح
لائبریرین
مدت ہی ہو گئی تھی کراس دیے ہوئے۔میرے پاس تو اینڈرائڈ ہے لیکن آئی سٹل لو آئی فون
مدت ہی ہو گئی تھی کراس دیے ہوئے۔میرے پاس تو اینڈرائڈ ہے لیکن آئی سٹل لو آئی فون
ایکچلی ان کو پتا ہوتا ہے تھکاوٹ طاری کیسے کرتے ہیںویسے کیا ڈاکٹر صاحبان کو بھی تھکاوٹ ہوتی ہے کیا
میں بھی یہی سوچ رہی تھی۔۔۔۔ مدت ہوئی کراس لیےمدت ہی ہو گئی تھی کراس دیے ہوئے۔
یہ بیان دے کر تم عارف بھائی کو خوش کر رہی ہومیرے پاس تو اینڈرائڈ ہے لیکن آئی سٹل لو آئی فون
اب بھائی بھی خوش ہو جائیں ناںیہ بیان دے کر تم عارف بھائی کو خوش کر رہی ہو
نہیں، یہ بھی بڑی پکی ہےیہ بیان دے کر تم عارف بھائی کو خوش کر رہی ہو
تم آتی رہو محفل پر تو کراس بہت۔ ان شاء اللہ ہاہاہاہاہاہامیں بھی یہی سوچ رہی تھی۔۔۔۔ مدت ہوئی کراس لیے
نہیں، یہ بھی بڑی پکی ہے
مجھے تو واقعتاً حیرت ہے کہ کیا واقعی میری ٹوئن پر میری تبلیغ نے اثر کیا ہے یا ہمارے بھائی تیمور کی کسی دھمکی نے کہ اس نے سام سنگ لے کیسے لیا
یقین مانو ایسے کبھی کبھی تو ایسے لگتے ہیں کہ مجھے ڈاکٹر صاحب کو کیسی اچھے ڈاکٹر کے پاس لے کر جانا چاہیےایکچلی ان کو پتا ہوتا ہے تھکاوٹ طاری کیسے کرتے ہیں
جیسے نائی اپنے بال نہیں کاٹ سکتے اسی طرح ڈاکٹر اپنا علاج خود نہیں کر سکتے۔ آپ ضرور کسی اچھے ڈاکٹر کے پاس لے جائیں انہیں۔یقین مانو ایسے کبھی کبھی تو ایسے لگتے ہیں کہ مجھے ڈاکٹر صاحب کو کیسی اچھے ڈاکٹر کے پاس لے کر جانا چاہیے
کوئی اپنی بہن کو بھی کراس دیتا ہے بھلاتم آتی رہو محفل پر تو کراس بہت۔ ان شاء اللہ ہاہاہاہاہاہا
تم کس کام کی ہو یار لولزززز۔ خود علاج کرو میاوں کایقین مانو ایسے کبھی کبھی تو ایسے لگتے ہیں کہ مجھے ڈاکٹر صاحب کو کیسی اچھے ڈاکٹر کے پاس لے کر جانا چاہیے
بہن ہی کو تو دیا جاتا ہے۔ اور کسی کو دوں گا تو جوابی طور پر مضحکہ خیز اور نا پسندیدہ اور نجانے کیا کیا ملنے کی توقع ہے۔کوئی اپنی بہن کو بھی کراس دیتا ہے بھلا
پھر میں بھی ٹرائی ماروںبہن ہی کو تو دیا جاتا ہے۔ اور کسی کو دوں گا تو جوابی طور پر مضحکہ خیز اور نا پسندیدہ اور نجانے کیا کیا ملنے کی توقع ہے۔
یہ محفل کی نئی رکن ہیں۔ اسلئے دشمنی بھی نئی ہےحمیرا عارف بھائی سے کوئی پرانی دشمنی تو نہیں آپ کی
ضرور کرو۔۔۔ کس بہن کو دینا ہے کراس؟پھر میں بھی ٹرائی ماروں
ایک دفعہ کیا تھا اگلی صبح امریکہ سے ڈانٹ پڑنا شروع ہوگیتم کس کام کی ہو یار لولزززز۔ خود علاج کرو میاوں کا
عارف بھائییہ محفل کی نئی رکن ہیں۔ اسلئے دشمنی بھی نئی ہے
پہلے ٹوئن پر ٹرائی مارتی ہوںضرور کرو۔۔۔ کس بہن کو دینا ہے کراس؟
بغیر بتائے یہ کام کرتے ہیں۔۔۔ کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونی چاہیےایک دفعہ کیا تھا اگلی صبح امریکہ سے ڈانٹ پڑنا شروع ہوگی