اگر ایپل والوں کو اسکی افادیت درکار ہوگی یا ایپلی ٹٹو اسکا تقاضے کریں گے تو ایپل باآسانی اسے سیمسنگ کے ذریعہ قانونی طور پر لائسنس کر کے مارکیٹ میں لے آئے گا۔ دو بڑی موبائل کمپنیز کی لڑائی اپنی جگہ لیکن جب بات منافع کی ہو تو گدھے کو بھی باپ بنا لیا جاتا ہے۔ ایپل والوں نے آئی فون ۶ ایس سیریز کیلئے پروسیسنگ چپ ایک چینی کمپنی کیلے علاوہ سیمسنگ سے بھی بنوائی تھی۔ اور 'اتفاقاً' یہ چپ اس چینی چپ کے مقابلہ میں ناقص اور سست نکلی۔ جسکے بعد ایپلی ٹٹوؤں نے اسے چپ گیٹ اسکینڈل کا نام دیا۔ الحمدللّٰہ ہمارا فون اس اسکینڈل سے آزاد ہے۔ زیک بھائی کا پتا نہیں۔چلیے اب آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں کہ کرو سکرین کی انوویشن دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئی فون 9 میں آئے گی۔
میں تو کہتی ہوں جلد از جلد ہو تاکہ ایس 5 سے جان چھڑا سکوںابھی ہر گز نہیں ہونا چاہیے۔۔ کچھ عرصہ پہلے ہی تو ایس 6 ملا ہے۔۔۔
میں یہ بھی نہیں کر سکتی کیونکہ مجھے وارن کر دیا گیا ہے کہ اسی کو سنبھال کر رکھو لولززز نہیں تو بغیر فون کے رہومیں تو کہتی ہوں جلد از جلد ہو تاکہ ایس 5 سے جان چھڑا سکوں
کئی بار آیان کے ہاتھ میں بھی دیا لیکن نتیجہ کچھ نہیں کمبخت بہت مظبوط ہے
ہائیں! یہ ایس 6 (سام سنگ)ہے یا 6 ایس(ایپل)۔ تمہیں اتنی تبلیغ کیا کرتے تھے ہم ایپل سے جان چھڑوانے کی لیکن تم تو پکی ہوا کرتی تھیں۔ یہ کیا ہوا؟ابھی ہر گز نہیں ہونا چاہیے۔۔ کچھ عرصہ پہلے ہی تو ایس 6 ملا ہے۔۔۔
یہ فون مضبوط نہیں، آپکا بیٹا بہت کمزور ہے۔ اسے کچھ کھلایا پلایا کریں جب محفل سے فراغت حاصل ہو۔میں تو کہتی ہوں جلد از جلد ہو تاکہ ایس 5 سے جان چھڑا سکوں
کئی بار آیان کے ہاتھ میں بھی دیا لیکن نتیجہ کچھ نہیں کمبخت بہت مظبوط ہے
آپ کی تبلیغ نے کبھی تو اثر کرنا تھا ناں مجھ پرہائیں! یہ ایس 6 (سام سنگ)ہے یا 6 ایس(ایپل)۔ تمہیں اتنی تبلیغ کیا کرتے تھے ہم ایپل سے جان چھڑوانے کی لیکن تم تو پکی ہوا کرتی تھیں۔ یہ کیا ہوا؟
دو دفعہ کہا تھا فون کا ڈانٹ دیا جناب نے بولتے ہیں ٹھیک تو چل رہا ہےمیں یہ بھی نہیں کر سکتی کیونکہ مجھے وارن کر دیا گیا ہے کہ اسی کو سنبھال کر رکھو لولززز نہیں تو بغیر فون کے رہو
۶ ایس کوئی بہت برا فون نہیں ہے۔ بس تھوڑا وزنی ہے اپنی سابقہ نسل کے مقابلے میں ۔ شاید بڑھتے ہوئے امریکی موٹاپے کا اثر ہوہائیں! یہ ایس 6 (سام سنگ)ہے یا 6 ایس(ایپل)۔ تمہیں اتنی تبلیغ کیا کرتے تھے ہم ایپل سے جان چھڑوانے کی لیکن تم تو پکی ہوا کرتی تھیں۔ یہ کیا ہوا؟
اب کیا کریں محفل کا نشہ سب سے تیز ہے میاں صاحب بھی ڈانٹتے نہیں محفل میں رہنے پریہ فون مضبوط نہیں، آپکا بیٹا بہت کمزور ہے۔ اسے کچھ کھلایا پلایا کریں جب محفل سے فراغت حاصل ہو۔
میں آپ کے دکھ میں برابر کی شریک ہوںدو دفعہ کہا تھا فون کا ڈانٹ دیا جناب نے بولتے ہیں ٹھیک تو چل رہا ہے
اپنے میاں جی سے کہیں کہ وہ بھی محفلین بن جائیں۔ ایک تیر سے دو شکاراب کیا کریں محفل کا نشہ سب سے تیز ہے میاں صاحب بھی ڈانٹتے نہیں محفل میں رہنے پر
اللہ ایسے ہمدرد سب کو دے خاص طور پر عارف بھائی کومیں آپ کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں
حمیرا عارف بھائی سے کوئی پرانی دشمنی تو نہیں آپ کیاللہ ایسے ہمدرد سب کو دے خاص طور پر عارف بھائی کو
اصل میں میاوں لوگ ویلے مصروف ہوتے ہیںپہلے کا جواب آپ نے پڑھا نہیں وہ کہتے ہیں میں تمہاری طرح ویلا نہیں رہتا
اب آئی فون کی تعریفیں کے پل باندھے گے تو اینڈرائڈ والے کہا چپ رہتے ہیںحمیرا عارف بھائی سے کوئی پرانی دشمنی تو نہیں آپ کی
ایس 5 سے جان چھڑانا ہی ہے تو گوگل نیکسس 6پی لے لیجیے۔ اور اگر سیمسنگ ہی لینا ہے تو نوٹ 5 بہترین ہےمیں تو کہتی ہوں جلد از جلد ہو تاکہ ایس 5 سے جان چھڑا سکوں
کئی بار آیان کے ہاتھ میں بھی د
میرے پاس تو اینڈرائڈ ہے لیکن آئی سٹل لو آئی فوناب آئی فون کی تعریفیں کے پل باندھے گے تو اینڈرائڈ والے کہا چپ رہتے ہیں
ویسے کیا ڈاکٹر صاحبان کو بھی تھکاوٹ ہوتی ہے کیااصل میں میاوں لوگ ویلے مصروف ہوتے ہیں