سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ابوشعیب جناب اپنا تعارف تو دیں۔ کہ کیا کہ آتے ہی یہاں بحث میں پڑ گئے۔
میری رسوائیوں کی داستاں مت پوچھ
اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں ۔
جناب عالی آپ بحیثیت ناظم اعلیٰ دیکھ سکتے ہیں بہت سارے لوگ بظاہر اپنے جھوٹھے نام و نمود کا بھرم رکھنے نمبر پلیٹ بدل بدل کر آتے ہیں ۔ آپ آئی پی چیک کرکے دیکھ سکتے ہیں
 
ابو معاویہ

محفلین
سنی شیعہ مسلہ ہی اصل مسلہ ہے۔ نہ کہ دیو بندی شیعہ مسلہ۔ کیونکہ شیعہ حضرت پوری دنیا میں اہل سنت کے ساتھ بغض رکھتے ہیں اور خاص طور پر ان کے ساتھ جو اہل بدعت کے خلاف ہیں یعنی صحیح عقائد کے حامل حنبلی، شافعی، ملکی اور حنفی مسلک کے ماننے والے۔

یہ مسلہ صرف ایک ہی صورت میں حل کیا جاسکتا ہے وہ یہ کہ ایک پلیٹ فارم ہو جہاں شیعہ رافضی اپنا موقف پیش کرے۔ اپنا ہر ہر عقائد کو سب پر ظاہر کرے۔ پھر اس کے بعد اہل سنت والجماعت کے اکابر شیعہ کے ان عقائد پر قرآن و سنت و احادیث کے مطابق شرعی فیصلہ کریں کہ شیعہ رافضی کے عقائد اسلام پر ہیں یا نہیں۔ اگر ہیں تو مسلہ ختم اور اگر سرے سے نہیں ہیں تو یہ اسلام پر نہیں ہیں۔
 
عثمان

اوئے۔۔۔ ! یعنی مدعی خود جج ہو ؟
یہ بتاؤ کہ عقل بڑی کہ بھینس۔۔ یا پھر اس کی دم ؟؟
 
ہر وہ شخص جو میرے عقائد (بشمول میرے مراسلوں کے) سے متفق ہے ، راہ راست پر ہے۔
باقی تم سب جہنم میں جاؤ!
:jutt:
دوسرے جملے میں آپ کچھ رعایت کرگئے۔۔اگر بات یہیں تک محدود رہتی کہ "جاؤ جہنم میں جاؤ" تب بھی غنیمت تھی لیکن کون حشر تک اس بات کا انتظار کرے، کیوں نہ یہیں پر دنیا کو جہنم بنادیا جائے۔۔۔:)
 
آبی ٹوکول

محفلین
دوسرے جملے میں آپ کچھ رعایت کرگئے۔۔اگر بات یہیں تک محدود رہتی کہ "جاؤ جہنم میں جاؤ" تب بھی غنیمت تھی لیکن کون حشر تک اس بات کا انتظار کرے، کیوں نہ یہیں پر دنیا کو جہنم بنادیا جائے۔۔۔ :)
یا پھر خود سے ہی فریق مخالف کے جہنم میں جانے کا انتظام و انصرام
 
میر انیس

لائبریرین
اس دھاگے میں جس قسم کی بکواسیات بک دی گئی ہیں اس کو بہت سارے اراکین نے رپورٹ کیا ہوگا لیکن ان منافرانہ مراسلوں کا یہاں موجود رہنا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہاں کے ذمہ دار ان پر کان نہیں دھرتے اس لئے میں یہاں لکھ رہا ہوں کہ اگر یہاں کے ذمہ داران مٹر چھیلنے سے فارغ ہو گئے ہوں تو اپنے فرائض منصبی بھی ادا کر لیں ورنہ یہ عہدے بازی کا سلسلہ ختم کر کے اردو محفل کو دوسرے سوشل میڈیا کی طرح آزاد کر دیا جائے ۔

ساجد تم سے فون پر بات ہونے کے بعد میں تو محفل سے بالکل الگ ہی ہوگیا تھا۔ لیکن جب محفل سے گیا تھا اسوقت بھی یہی حالات تھے صرف ایک مخصوص گروہ سنی اور شیعوں کو لڑانے کی پوری پوری کوشش کر ر رہا تھا جس طرح اب پورے پاکستان میں ہورہا ہے اور انتظامیہ لگ رہا تھا کہ انکی سرپرستی کر رہی ہے اور ایسا مجھ کو اسلئے لگ رہا تھا کہ وہ لوگ کھلم کھلا شیعہ عقائد پر دشنام تراشی کر رہے تھے اور اور نجبگ میں نے جواب دینا شروع کیا تو میرے دھاگے حزف کردئے گئےاور آج بھی یہی ہورہا ہے ۔ بلکہ آج جو میں نے دیکھا وہ زیادہ تشویشناک تھا ایسا لگتا ہے کہ سپاہ یزید کے لوگ جو عام طور پر اپنی جماعت کا نام بدل بدل کر پاکستان میں نمودار ہوتے رہتے ہیں اسی طرح محفل میں بھی اپنے نام کے ساتھ معاویہ کا اضافہ کر کے اور بعض جگہ دوسرے ناموں سے جلوہ گر ہوچکے ہیں لیکن انتظامیہ کو یہ نہیں نظر آیا نہ ہی اسنے اس پر کوئی قدم اٹھایا۔ان لوگوں کا کام ہی نفرت پھیلانا ہے ۔ یہ سنیوں پر سراسر الزام ہے کہ شیعوں کے دشمن ہیں پاکستان میں کوئی شیعہ کسی سنی کا نہ کوئی سنی کسی شیعہ کا دشمن ہےفروعی اختلافان اپنی جگہ جو صدیوں سے علماء کے درمیان چلے آرہے ہیں اور وہ علمی مباحثوں اور مناظروں سے اسکا اظہار کرتے چلے آرہے ہیں پر نفرت پھیلانا ایک الگ بات ہے 1400 سال سے شیعہ سنی ایک ساتھ رہتے چلے آرہے ہیں۔ ان میں کبھی کبھی اختلافات بہت زیادہ بھی بڑھے پر جو کیفیت آج کل ہے وہ پہلے کبھی نہ تھی۔ امام خمینی (ر) فرماتے تھے کہ شیعہ سنی میں اختلاف پیدا کرنے والا نہ تو سنی ہے نہ شیعہ بلکہ در اصل وہ مسلمان ہی نہیں ہے۔
 
صائمہ شاہ

محفلین
اس دھاگے میں جس قسم کی بکواسیات بک دی گئی ہیں اس کو بہت سارے اراکین نے رپورٹ کیا ہوگا لیکن ان منافرانہ مراسلوں کا یہاں موجود رہنا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہاں کے ذمہ دار ان پر کان نہیں دھرتے اس لئے میں یہاں لکھ رہا ہوں کہ اگر یہاں کے ذمہ داران مٹر چھیلنے سے فارغ ہو گئے ہوں تو اپنے فرائض منصبی بھی ادا کر لیں ورنہ یہ عہدے بازی کا سلسلہ ختم کر کے اردو محفل کو دوسرے سوشل میڈیا کی طرح آزاد کر دیا جائے ۔
میں نے آج تک کسی رپورٹنگ کا کوئی رسپانس نہیں دیکھا اس پر بھی کچھ لوگوں کا دعویٰ ہے کہ انتظامیہ سو نہیں رہی :)
 
میر انیس

لائبریرین
جہاں تک ماتمی جلوسوں کی بات ہے تو 352 ہجری میں یعنی واقعہ کربلا کے تقریبا 300 سال بعد عزاداری کا آغازہوچکا تھا۔ اور اب یہ حالت ہے کہ دنیا کے کونے کونے میں جلوس نکل رہے ہیں۔ یورپ میں امریکہ میں آسٹر یلیا انگلینڈ یہاں تک کہ اب سعودی عرب میں بھی ماتمی جلوس روڈ پر آتے ہیں۔ اور کون کہتا ہے کہ قران میں اسکی اجازت نہیں ہے ۔ قران میں صاف موجود ہے کہ ظلم کے خلاف برملا اظہار کرنا جائز ہے۔ احادیث میں ہے کہ اگر تم کو کسی پر ہونے والے ظلم کا پتہ چلے تو ایمان کی پہلی نشانی ہے کہ اسکو ہاتھ سے روکو ورنہ زبان سے روکو اگر یہ بھی نہیں کرسکتے تو کم از کم دل میں تو اسکو برا سمجھو کون سا مسلمان ایسا ہے جو آلِ محمد (ص) پر ہوالے ظلم کو ظلم نہیں سمجھتا صرف چند خارجی ہیں جو اسکو بھی حضرت امام حسین (ع) کی غلطی کہتے ہیں معاذاللہ۔ بھائی سب نے یہ صحیح کہا کہ مسلمانوں میں اوائل میں دو ہی فرقے تھے سنی اور شیعہ اور بریلوی دیو بندی اہلِ حدیث سلفی سب سنی ہی ہیں پر خارجیوں کو سنی نہیں کہا جاسکتا ۔ اگر آپ دنیا میں اور خاص کر پاکستان میں نکلنے والے جلوسوں کو دیکھیں تو ان میں کیا ہوتا ہے ماتم نوحہ مرثیہ اور تبرکات کربلا کے واقعات کو یاد دلانے والی شبیہات ۔ نعرہ حیدری اور دشمن اہلیبیت پر لعنت۔ یزید پر لعنت قاتلانِ حسین پر لعنت اب اگر کوئی امام حسین سے محبت کرے گا تو وہ نہیں چاہے گا کہ جس جلوس میں آپ کی مدحت بیان کی جارہی ہو اور آپ کے دشمنوں نے جو آپ پر ظلم کیا اس کی مذمت کی جارہی ہو تو یہ کس مسلمان کو برا لگے گا ماتم یا نوحے سے اختلاف اپنی جگہ پر پر ان جلوسوں میں پہلے کثیر تعداد میں ہمارے سنی بھائی شریک ہوتے تھے اور اب بھی باوجود کوشش کے اور آپس میں لڑانے کے ایک قلیل تعداد اب بھی موجود ہے جو جلوسوں میں شربت کی سبیل لگاتے ہیں تبرک بانٹتے ہیں۔ پر آپ خود سوچیں کہ کیا یہ جلوس انکی آنکھ میں نہ کھٹکتے ہونگے جو یزید کو امیر المومنین کہتے نہیں تھکتے جو کہتے ہیں کہ امام حسین نے ہاشمی غرور میں یزید کی بیعیت نہیں کی تو اسکا خمیازہ بھگتا۔ اب انکی باتوں میں آکر کہ یزید پر پڑنے والی لعنت بند ہوجائے ہم جلوس نکالنا چھوڑ دیں تو کل وہ کیا امام بارگاہوں پر خود کش حملے نہیں کراسکتے ۔ کیا مسجدوں اور امام بارگاہوں میں دہشت گردی نہیں کی گئی ۔ کیا مسجدوں میں اور درگاہوں میں ( داتا دربار ،بری امام،عبداللہ شاہ غازی کا مزار) بم دھماکے کر کے معصوم لوگوں کو شہید اور زخمی نہیں کیا گیا تو کیا یہ ساری مسجدیں اور درگاہیںیل کردی جائیں ۔ یا ہم سب مل کر ان لوگوں کو مٹادیں جو یہ شر انگیزی پھیلا رہے ہیں۔ کتنی بیوقوفانہ بات لگتی ہے ہزاروں جلوسوں میں سے اگر کسی ایک میں کبھی بم دھماکہ ہوجائے یا کسی وجہ سے بھی فساد ہوجائے تو آپ ان دہشت گردوں کو ختم کرنے کے بجائے اس ایک جلوس کے ساتھ باقی ہزاروں جلوس بھی بند کرنے کا مطالبہ کریں بخدایا ہوش کے ناخن لیں اور شرپسندوں پر نظر رکھیں جن لوگوں نے نام بدل بدل کر بھائی کو بھائی سے لڑانے کی کوشش کی ہے ان سے قطع تعلق کریں وہی لوگ اپنی سنت کو برقرار رکھ کر یہاں بھی نام بدل بدل کر آرہے ہیں۔ آخر میں میں @ شمشاد سے گذارش کروں گا کہ بھائی تم بھی ذرا ہوش میں آؤ کھلے عام شیعوں کو رافضی کافر اور نا جانے کیا کیا کہا جارہا ہے اور تم کو ہوش نہیں آرہا کہ یہ دھاگے کرو بلکہ یہاں شائع ہی نہیں ہونے دو انتظامیہ تو مزہبی دھاگے پہلے پڑھتی ہے بعد میں یہاں وہ آسکتا ہے۔یا پھر مجھ کو بھی اجازت دو کہ میں بھی کھلم کھلا انکے عقائد پر بات کر سکوں جو معاویہ کا نام رکھ کر علی والوں پر ناجائز حملے کر رہے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے آج تک کسی رپورٹنگ کا کوئی رسپانس نہیں دیکھا اس پر بھی کچھ لوگوں کا دعویٰ ہے کہ انتظامیہ سو نہیں رہی :)
کیا آپ کو معلوم ہے کہ روزانہ کتنے مراسلے رپورٹ ہوتے ہیں اور کتنے مراسلوں پر کاروائی ہوتی ہے؟

ضروری تو نہیں کہ آپ کے رپورٹ کیے ہوئے مراسلے پر بعینہ آپ کی خواہش کے مطابق عمل بھی کیا جائے۔

اگر ایسا کیا جائے تو ہر رکن یہی چاہے گا کہ اس کے رپورٹ کردہ مراسلوں پر انہی کی خواہش پر عمل کیا جائے۔

آپ سے پہلے بھی عرض کی تھی کہ الزام تراشی نہ کیا کریں۔
 
یہ الزام تراشی نہیں ہے آپ اپنے الفاظ کا استعمال سوچ کر کیا کریں آپ مذہبی دھاگوں میں ہونے والی ہر بےہودگی کو نظر انداز کرنے پر مطمن ہیں تو یہ آپ کو ہی مبارک ہو میں آپ کو اور آپ جیسے کئی لوگون کو ان کے حال پر چھوڑ چکی ہوں نظر انداز تو کیا بقول آپ کے آپ ہی کے سنہرے الفاظ میں " ابھی اس فورم پر سیاہ دل ، سیاہ کوب ، سیاہ پوش لوگوں کا قبضہ نہیں ہوا " آپ کے تعصب کو سلام اور آپ کی انتظامی صلاحیتوں کو بھی سلام ۔ جیسا چاھے کریں مجھے آپ سے کوئی غرض نہیں اور انتظامیہ میں صرف آپ ہی نہیں ہیں سعود بھائی بھی ہیں اگر آئندہ آپ مجھ سے انتظامیہ کا ذکر سنیں تو ازراہ کرم اسے صرف اپنی ذات سے مت جوڑیں
 
پھر وہی مرغ کی ایک ٹانگ۔ یعنی کہ آپ کی مانی جائے تو سب اچھا ہے، دوسروں کی مانی جائے تو سب غلط۔

اردو محفل پر آپ کے علاوہ اور بھی بہت سارے ارکین ہیں۔ آپ اکیلی ہی تو نہیں ہیں۔

اور جہاں تک بات ہے مذہبی دھاگوں میں ہونے والی بے ہودگی کو نظر انداز کرنے کی تو میں نے آپ کے بھی سب مراسلے پڑھے ہیں اور ان میں جو چاشنی ہے وہ بھی دیکھی ہے۔ صرف آپ ہی دوسروں کے مراسلے رپورٹ نہیں کرتیں، دوسرے بھی آپ کے مراسلے رپورٹ کرتے ہیں۔
 
بجا فرمایا آپ نے اور وہ سب اراکین بھی یہی کہتے ہیں مگر آپ کے کانوں پر جوں نہیں رینگتی آپ جانبدار ہیں اور اس جانبداری کا دھڑلے سے اظہار بھی کرتے ہیں افسوس کہ آپ کو اس کا احساس تک نہیں آج تو مقدس کو بھی کہنا پڑا اس کے بارے میں کیا کہیں گے آپ ؟
 
شمشاد

لائبریرین
اب آپ نے ایک ہی رٹ پکڑی ہوئی ہے کہ جانبدار ہیں جانبدار ہیں تو اس کا تو میرے پاس کوئی علاج نہیں۔ کیونکہ آپ سمجھنا ہی نہیں چاہتیں۔

مقدس نے جو کہا ہے وہ اس کی اپنی رائے ہے، اس نے کہنے سے پہلے مجھ سے مشورہ تو کیا نہیں جو میں اس کی رائے پر کچھ کہوں۔ اس کی رائے کے متعلق اس سے پوچھیں۔
 
جیسا کہ میں نے کہا آپ کو اور کچھ اور لوگوں کو ان کے حال پر چھوڑ چکی ہوں اس لیے جس طرح میں آپ کو نظر انداز کرتی ہوں اسی طرح آپ بھی کرتے رہیں تو امید ہے گذارا ہوجاے گا
 
ساجد

محفلین
اس کو سمجھنے کے لئے پورے مراسلے کو پڑھ لیں ۔ ایسا نہ کریں کہ ادھوری بات لے کر اس کی کھال اتارنی شروع کر دیں ۔ ذیل میں پورا مراسلہ دوبارہ سے دے رہا ہوں۔
چونکہ میں "اہلسنت والجماعت " ہونے کا دعویدار ہوں اس لئے میرے لئے جائز ہے کہ میں دوسروں کو کافر کہوں ، قتل کے فتوے دوں بلکہ انہیں اپنے ہاتھوں سے ماروں۔
چونکہ میں " شیعہ حیدر کرار " ہوں اس لئے میرے لئے مشاہیر دین کو گالی دینا ، دوسروں کی تضحیک کرنا اور مخالفین کی عبادت گاہوں پر حملہ کرنا جائز ہے ۔
چونکہ میں "اہل حدیث سلفی " ہوں اس لئے میرے فرائض میں شامل ہے کہ اسلام کو شدت پسندی سے جوڑوں ، جہاد کے نام پر فتنہ دالوں اور اپنی اتباع نہ کرنے والوں کو کافر قرار دے کر ان کے قتل کو جائز سمجھوں ۔
شرم ، غیرت اور حیا نام کی چیز بھی شاید ہمارے اندر نہیں موجود ۔ اپنے اپنے مسلکی بت کے یوں پجاری بن بیٹھے کہ دین اور دنیا کے لئے گالی بن گئے ۔
بالا کے الفاظ پڑھ کر جس جس کا بلڈ پریشر تیز ہو جائے وہ سب سے پہلے اپنے مسلک میں موجود ایسے عناصر سے لاتعلقی کا اعلان کرے جو فتنہ ، فساد اور قتل و غارت گری کرتے ہیں ، افاقہ ہو جائے گا ۔
 
صائمہ شاہ

محفلین
اگر نظر انداز کیا ہوا ہے تو بار بار مراسلہ لکھنے کا کیا مطلب ہے؟
آپ کے ساتھ بات کرنا بھینس کے آگے بین بجانے کے مترادف ہے آپ کو ایک مشورہ دیا تھا کہ نظرانداز کردیجیے مگر آپ کو واپس اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد اپنی انا سمیت بچانی تھی تو آپ کو یہ مراسلہ لکھنے کی ضرورت پیش آئی وگرنہ اس کی چنداں ضرورت نہیں تھی اب مجھے جواب لکھنے کی زحمت مت کیجیے گا کیونکہ مجھے اتنے صبر سے بین بجانی نہیں آتی
 
ساجد

محفلین
شمشاد بھائی سولو فلائٹ کے لئے مشاق ہونا ضروری ہوتا ہے اگر آپ میں مشاقی نہیں ہے تو انتظامیہ سے مشورہ کر لیا کریں ، ہر کسی کے ساتھ محاذ نہ کھولیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top