سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آپ کے ساتھ بات کرنا بھینس کے آگے بین بجانے کے مترادف ہے آپ کو ایک مشورہ دیا تھا کہ نظرانداز کردیجیے مگر آپ کو واپس اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد اپنی انا سمیت بچانی تھی تو آپ کو یہ مراسلہ لکھنے کی ضرورت پیش آئی وگرنہ اس کی چنداں ضرورت نہیں تھی اب مجھے جواب لکھنے کی زحمت مت کیجیے گا کیونکہ مجھے اتنے صبر سے بین بجانی نہیں آتی
ماشاء اللہ کیا خیالات ہیں اور کیا الفاظ ہیں جو صفحہ قرطاس پر بکھیرے ہیں جو کہ آپ کی ذہنیت کی بھرپور عکاسی کر رہے ہیں۔
یہ جواب دینے کی زحمت آپ ہی نہ کرتیں مجھے کیوں کہہ رہی ہیں۔
 
ساجد

محفلین
ساجد تم سے فون پر بات ہونے کے بعد میں تو محفل سے بالکل الگ ہی ہوگیا تھا۔ لیکن جب محفل سے گیا تھا اسوقت بھی یہی حالات تھے صرف ایک مخصوص گروہ سنی اور شیعوں کو لڑانے کی پوری پوری کوشش کر ر رہا تھا جس طرح اب پورے پاکستان میں ہورہا ہے اور انتظامیہ لگ رہا تھا کہ انکی سرپرستی کر رہی ہے اور ایسا مجھ کو اسلئے لگ رہا تھا کہ وہ لوگ کھلم کھلا شیعہ عقائد پر دشنام تراشی کر رہے تھے اور اور نجبگ میں نے جواب دینا شروع کیا تو میرے دھاگے حزف کردئے گئےاور آج بھی یہی ہورہا ہے ۔ بلکہ آج جو میں نے دیکھا وہ زیادہ تشویشناک تھا ایسا لگتا ہے کہ سپاہ یزید کے لوگ جو عام طور پر اپنی جماعت کا نام بدل بدل کر پاکستان میں نمودار ہوتے رہتے ہیں اسی طرح محفل میں بھی اپنے نام کے ساتھ معاویہ کا اضافہ کر کے اور بعض جگہ دوسرے ناموں سے جلوہ گر ہوچکے ہیں لیکن انتظامیہ کو یہ نہیں نظر آیا نہ ہی اسنے اس پر کوئی قدم اٹھایا۔ان لوگوں کا کام ہی نفرت پھیلانا ہے ۔ یہ سنیوں پر سراسر الزام ہے کہ شیعوں کے دشمن ہیں پاکستان میں کوئی شیعہ کسی سنی کا نہ کوئی سنی کسی شیعہ کا دشمن ہےفروعی اختلافان اپنی جگہ جو صدیوں سے علماء کے درمیان چلے آرہے ہیں اور وہ علمی مباحثوں اور مناظروں سے اسکا اظہار کرتے چلے آرہے ہیں پر نفرت پھیلانا ایک الگ بات ہے 1400 سال سے شیعہ سنی ایک ساتھ رہتے چلے آرہے ہیں۔ ان میں کبھی کبھی اختلافات بہت زیادہ بھی بڑھے پر جو کیفیت آج کل ہے وہ پہلے کبھی نہ تھی۔ امام خمینی (ر) فرماتے تھے کہ شیعہ سنی میں اختلاف پیدا کرنے والا نہ تو سنی ہے نہ شیعہ بلکہ در اصل وہ مسلمان ہی نہیں ہے۔
میر صاحب ، آپ کے مراسلے کے مندرجات کے اکثر حصوں سے متفق ہوں لیکن کسی گروہ یا فرد کے نام کو بگاڑنا میرے اصول کے خلاف ہے لہذا میں معذرت کے ساتھ ان الفاظ پر متفق نہیں ہوں ۔
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی سولو فلائٹ کے لئے مشاق ہونا ضروری ہوتا ہے اگر آپ میں مشاقی نہیں ہے تو انتظامیہ سے مشورہ کر لیا کریں ، ہر کسی کے ساتھ محاذ نہ کھولیں ۔
مشورے کا شکریہ۔ ضرورت پڑی تو ضرور عمل کروں گا۔ لیکن فی الحال میں اس کی ضرورت نہیں سمجھتا۔
 
ساجد

محفلین
یہ الزام تراشی نہیں ہے آپ اپنے الفاظ کا استعمال سوچ کر کیا کریں آپ مذہبی دھاگوں میں ہونے والی ہر بےہودگی کو نظر انداز کرنے پر مطمن ہیں تو یہ آپ کو ہی مبارک ہو میں آپ کو اور آپ جیسے کئی لوگون کو ان کے حال پر چھوڑ چکی ہوں نظر انداز تو کیا بقول آپ کے آپ ہی کے سنہرے الفاظ میں " ابھی اس فورم پر سیاہ دل ، سیاہ کوب ، سیاہ پوش لوگوں کا قبضہ نہیں ہوا " آپ کے تعصب کو سلام اور آپ کی انتظامی صلاحیتوں کو بھی سلام ۔ جیسا چاھے کریں مجھے آپ سے کوئی غرض نہیں اور انتظامیہ میں صرف آپ ہی نہیں ہیں سعود بھائی بھی ہیں اگر آئندہ آپ مجھ سے انتظامیہ کا ذکر سنیں تو ازراہ کرم اسے صرف اپنی ذات سے مت جوڑیں
صائمہ شاہ صاحبہ ، یہ فقید المثال فقرہ میری نظر میں نہیں آیا تھا ۔ اب اس کے بعد کیا توقع رکھی جا سکتی ہے ۔
 
میر انیس

لائبریرین
شیعہ دیوبندی نہیں، شیعہ مسلم جھگڑا ہے۔ سیدھی سی بات ہے۔
شیعہ دیوبندی نہیں، شیعہ مسلم جھگڑا ہے۔ سیدھی سی بات ہے۔
سنی شیعہ مسلہ ہی اصل مسلہ ہے۔ نہ کہ دیو بندی شیعہ مسلہ۔ کیونکہ شیعہ حضرت پوری دنیا میں اہل سنت کے ساتھ بغض رکھتے ہیں اور خاص طور پر ان کے ساتھ جو اہل بدعت کے خلاف ہیں یعنی صحیح عقائد کے حامل حنبلی، شافعی، ملکی اور حنفی مسلک کے ماننے والے۔

یہ مسلہ صرف ایک ہی صورت میں حل کیا جاسکتا ہے وہ یہ کہ ایک پلیٹ فارم ہو جہاں شیعہ رافضی اپنا موقف پیش کرے۔ اپنا ہر ہر عقائد کو سب پر ظاہر کرے۔ پھر اس کے بعد اہل سنت والجماعت کے اکابر شیعہ کے ان عقائد پر قرآن و سنت و احادیث کے مطابق شرعی فیصلہ کریں کہ شیعہ رافضی کے عقائد اسلام پر ہیں یا نہیں۔ اگر ہیں تو مسلہ ختم اور اگر سرے سے نہیں ہیں تو یہ اسلام پر نہیں ہیں۔
شمشاد اصولی طور پر تم کو یہ پیغامات حذف کردینے چاہیئے تھے۔ اور وہ پیغام بھی جسکی طرف بہن صائمہ شاہ نے اشارہ کیا تھا اور جواب میں تم نے بھی ویسی ہی زبان استعمال کی تھی۔اب ظاہرہے جانبداری نظر آنے کے باوجود اگر تم کو جانبدار نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے ان دھاگوں میں شیعوں کو کافر تک کہ دیا گیا رافضی کہا گیا بریلویوں کو اہل بدعت کہا گیا اب تم اور ہم کو کیا کہلوانا چاہتے ہو صرف ایک بات کا جواب دو تمہاری نظر وہ وہ کونسا پیغام یا کونسی زبان شیعوں کے خلاف ہوگی جو حذف کرنے کے قابل ہوگی تم کس ایسی زبان کے انتظار میں ہو جو اخلاق سے گری ہوئی ہو اسکے بر خلاف اگر ہم تھوڑا سا بھی بولدیں تو ہمارے دھاگے حذف کردئیے جاتے ہیں۔
 
جہاں تک ماتمی جلوسوں کی بات ہے تو 352 ہجری میں یعنی واقعہ کربلا کے تقریبا 300 سال بعد عزاداری کا آغازہوچکا تھا۔ اور اب یہ حالت ہے کہ دنیا کے کونے کونے میں جلوس نکل رہے ہیں۔ یورپ میں امریکہ میں آسٹر یلیا انگلینڈ یہاں تک کہ اب سعودی عرب میں بھی ماتمی جلوس روڈ پر آتے ہیں۔ اور کون کہتا ہے کہ قران میں اسکی اجازت نہیں ہے ۔ قران میں صاف موجود ہے کہ ظلم کے خلاف برملا اظہار کرنا جائز ہے۔ احادیث میں ہے کہ اگر تم کو کسی پر ہونے والے ظلم کا پتہ چلے تو ایمان کی پہلی نشانی ہے کہ اسکو ہاتھ سے روکو ورنہ زبان سے روکو اگر یہ بھی نہیں کرسکتے تو کم از کم دل میں تو اسکو برا سمجھو کون سا مسلمان ایسا ہے جو آلِ محمد (ص) پر ہوالے ظلم کو ظلم نہیں سمجھتا صرف چند خارجی ہیں جو اسکو بھی حضرت امام حسین (ع) کی غلطی کہتے ہیں معاذاللہ۔ بھائی سب نے یہ صحیح کہا کہ مسلمانوں میں اوائل میں دو ہی فرقے تھے سنی اور شیعہ اور بریلوی دیو بندی اہلِ حدیث سلفی سب سنی ہی ہیں پر خارجیوں کو سنی نہیں کہا جاسکتا ۔ اگر آپ دنیا میں اور خاص کر پاکستان میں نکلنے والے جلوسوں کو دیکھیں تو ان میں کیا ہوتا ہے ماتم نوحہ مرثیہ اور تبرکات کربلا کے واقعات کو یاد دلانے والی شبیہات ۔ نعرہ حیدری اور دشمن اہلیبیت پر لعنت۔ یزید پر لعنت قاتلانِ حسین پر لعنت اب اگر کوئی امام حسین سے محبت کرے گا تو وہ نہیں چاہے گا کہ جس جلوس میں آپ کی مدحت بیان کی جارہی ہو اور آپ کے دشمنوں نے جو آپ پر ظلم کیا اس کی مذمت کی جارہی ہو تو یہ کس مسلمان کو برا لگے گا ماتم یا نوحے سے اختلاف اپنی جگہ پر پر ان جلوسوں میں پہلے کثیر تعداد میں ہمارے سنی بھائی شریک ہوتے تھے اور اب بھی باوجود کوشش کے اور آپس میں لڑانے کے ایک قلیل تعداد اب بھی موجود ہے جو جلوسوں میں شربت کی سبیل لگاتے ہیں تبرک بانٹتے ہیں۔ پر آپ خود سوچیں کہ کیا یہ جلوس انکی آنکھ میں نہ کھٹکتے ہونگے جو یزید کو امیر المومنین کہتے نہیں تھکتے جو کہتے ہیں کہ امام حسین نے ہاشمی غرور میں یزید کی بیعیت نہیں کی تو اسکا خمیازہ بھگتا۔ اب انکی باتوں میں آکر کہ یزید پر پڑنے والی لعنت بند ہوجائے ہم جلوس نکالنا چھوڑ دیں تو کل وہ کیا امام بارگاہوں پر خود کش حملے نہیں کراسکتے ۔ کیا مسجدوں اور امام بارگاہوں میں دہشت گردی نہیں کی گئی ۔ کیا مسجدوں میں اور درگاہوں میں ( داتا دربار ،بری امام،عبداللہ شاہ غازی کا مزار) بم دھماکے کر کے معصوم لوگوں کو شہید اور زخمی نہیں کیا گیا تو کیا یہ ساری مسجدیں اور درگاہیںیل کردی جائیں ۔ یا ہم سب مل کر ان لوگوں کو مٹادیں جو یہ شر انگیزی پھیلا رہے ہیں۔ کتنی بیوقوفانہ بات لگتی ہے ہزاروں جلوسوں میں سے اگر کسی ایک میں کبھی بم دھماکہ ہوجائے یا کسی وجہ سے بھی فساد ہوجائے تو آپ ان دہشت گردوں کو ختم کرنے کے بجائے اس ایک جلوس کے ساتھ باقی ہزاروں جلوس بھی بند کرنے کا مطالبہ کریں بخدایا ہوش کے ناخن لیں اور شرپسندوں پر نظر رکھیں جن لوگوں نے نام بدل بدل کر بھائی کو بھائی سے لڑانے کی کوشش کی ہے ان سے قطع تعلق کریں وہی لوگ اپنی سنت کو برقرار رکھ کر یہاں بھی نام بدل بدل کر آرہے ہیں۔ آخر میں میں @ شمشاد سے گذارش کروں گا کہ بھائی تم بھی ذرا ہوش میں آؤ کھلے عام شیعوں کو رافضی کافر اور نا جانے کیا کیا کہا جارہا ہے اور تم کو ہوش نہیں آرہا کہ یہ دھاگے کرو بلکہ یہاں شائع ہی نہیں ہونے دو انتظامیہ تو مزہبی دھاگے پہلے پڑھتی ہے بعد میں یہاں وہ آسکتا ہے۔یا پھر مجھ کو بھی اجازت دو کہ میں بھی کھلم کھلا انکے عقائد پر بات کر سکوں جو معاویہ کا نام رکھ کر علی والوں پر ناجائز حملے کر رہے ہیں۔
 
بزرگو! خوب کہی، معاویہ نام رکھ کر علی والوں پر حملے کر رہے ہیں، اسے تجاہلِ عارفانہ کہوں یا طرزِ منافقانہ۔ معاویہ اور علی میں کوئی فرق ہے ہی کب؟ ہاں آپ اپنے اندر کے بغض کو حبِ علی کا لبادہ اوڑھا کے پیش کریں تو سب جانتے ہیں اس کا مقصد کیا ہے۔ الحمد اللہ اہلسنت کے ہاں علی اور معاویہ میں کوئی تفریق نہیں ہے۔ علی والے بھی ہم ہی ہیں اور معاویہ والے بھی، اور یہ کردار ثابت کرتا ہے۔ خالی دعوے نہیں عملی ثبوت بھی دیجئے۔
 
سب لوگ شمشاد کو الزام دے رہے ہین کہ یہ وہابی خرابی اور سپاہ شیطان اور دوسرے تکفیری گروپس کی سائڈ لیتا ہے لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ یہ الزام دوسری طرف سے بھی آرہا ہے کہ شمشاد اہل تشیع اور بریلویوں کی سائیڈ لے رہا ہے ۔۔۔۔۔ ہور چوپو گنے
 
سب لوگ شمشاد کو الزام دے رہے ہین کہ یہ وہابی خرابی اور سپاہ شیطان اور دوسرے تکفیری گروپس کی سائڈ لیتا ہے لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ یہ الزام دوسری طرف سے بھی آرہا ہے کہ شمشاد اہل تشیع اور بریلویوں کی سائیڈ لے رہا ہے ۔۔۔ ۔۔ ہور چوپو گنے
متفق
 
ساقی۔

محفلین
شمشاد بھائی سولو فلائٹ کے لئے مشاق ہونا ضروری ہوتا ہے اگر آپ میں مشاقی نہیں ہے تو انتظامیہ سے مشورہ کر لیا کریں ، ہر کسی کے ساتھ محاذ نہ کھولیں ۔
کیا آپ کے مراسلے سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ محفل میں غیر ذمے داروں کو انتظامیہ میں شامل کر لیا جاتا ہے ۔؟
شمشاد بھائی اگر انتظامیہ میں ہیں تو اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ فیصلہ خوب سوچ سمجھ کر کیا گیا ہو گا۔
میرا مشورہ ہے کہ انتظامیہ ایک الگ دھاگے میں منتظمین کی کارکردگی پر بحث کر لیا کرے جو ہم جیسے عام قارئین کی نگاہوں سے اوجل رہے۔ اگر انتظامیہ ہی سر عام ایک دوسرے پر تنقید کرنے لگے گی تو پھر عام آدمی کیا نہیں کرے گا؟
 
کاشفی

محفلین
روحانی بابا جی۔ آپ کی اکثر باتیں روحانی ہوتی ہیں۔۔اور روحیانیت سے بھرپور ہوتی ہیں۔۔۔:)
ہور چوپو گنے میں موجود گنے کا فقہ بتا دیں۔۔ گنّا شیعہ ہے،سنی ہے، یا دیوبندی ہے، یا وہابی؟ (کنولج میں اضافے کے لیئے پوچھ رہا ہوں)
 
آخری تدوین:

ساجد

محفلین
سب لوگ شمشاد کو الزام دے رہے ہین کہ یہ وہابی خرابی اور سپاہ شیطان اور دوسرے تکفیری گروپس کی سائڈ لیتا ہے لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ یہ الزام دوسری طرف سے بھی آرہا ہے کہ شمشاد اہل تشیع اور بریلویوں کی سائیڈ لے رہا ہے ۔۔۔ ۔۔ ہور چوپو گنے
کسی گروہ یا فرد کا نام بگاڑنا ٹھیک نہیں ۔ بدلے میں ویسا ہی ردعمل ہو گا تو بات جھگڑے تک پہنچتی ہے ۔
 
کاشفی

محفلین
گنّا وہی ہے جو گُنوں کا پورا ہے۔۔۔ ۔
آپ سب کی باتیں بہت گہری ہوتی ہیں۔۔جو مجھے سمجھ نہیں آتیں۔۔
گنا تو کسی کا بھی نہیں ہوتا۔۔۔میرے ایک ٹیچر ہیں۔۔۔اللہ انہیں لمبی حیاتی عطافرمائے۔۔آمین
وہ اریگیشن پڑھاتے تھے۔۔۔تو ایک مرتبہ گنےّ کے متعلق پڑھاتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ گنّے کے کھیت میں رات میں نہ جانا۔۔۔لوگوں نے پوچھا کہ کیوں نہیں جانا۔۔تو انہوں نے پوری بات نہیں بتائی۔۔صرف اتنا بتایا کہ جب جاؤ گے تو خود پتا چل جائے گا۔۔کل کا دن ہے اور آج کا دن ۔۔میں کبھی بھی رات کو گنّے کے کھیت میں نہیں گیا۔۔ میرے خیال میں رات میں گنّا امریکہ بن جاتا ہوگا۔۔۔
اس لیئے یہ بات اخذ کی جاسکتی ہے کہ گنّے کا تعلق کسی بھی فقہ سے نہیں۔۔۔یہ امریکہ ہے۔۔اور اس کو اپنا مفاد عزیر ہے۔۔جو اس کو چوپے گا وہی اس کو پائے گا۔۔۔
 
آخری تدوین:

میر انیس

لائبریرین
بزرگو! خوب کہی، معاویہ نام رکھ کر علی والوں پر حملے کر رہے ہیں، اسے تجاہلِ عارفانہ کہوں یا طرزِ منافقانہ۔ معاویہ اور علی میں کوئی فرق ہے ہی کب؟ ہاں آپ اپنے اندر کے بغض کو حبِ علی کا لبادہ اوڑھا کے پیش کریں تو سب جانتے ہیں اس کا مقصد کیا ہے۔ الحمد اللہ اہلسنت کے ہاں علی اور معاویہ میں کوئی تفریق نہیں ہے۔ علی والے بھی ہم ہی ہیں اور معاویہ والے بھی، اور یہ کردار ثابت کرتا ہے۔ خالی دعوے نہیں عملی ثبوت بھی دیجئے۔
بزرگ ماننے کا بہت بہت شکریہ۔ آپ اسکو جو بھی نام دیں یہ آپ پر ہے۔جس طرح کے آپ اہلسنت ہیں یعنی نام بدل کر اہلسنت بننے والے تو شاید آپ کے ہاں تفریق نہ ہو لیکن باوجود اسکے کہ سارے اہل سنت اگر حضرت امیر معاویہ کو صحابی کا درجہ دیتے ہیں تو انکو مولا علی کے برابر نہیں سمجھتے یہ تو ایک حقیقت ہے۔ انکے نزدیک مولا علی علیہ السلام خلیفہ راشد ہیں لیکن امیر معاویہ نہیں ہیں انکے نزدیک مولا علی عشرہ مبشرہ میں سے ہیں لیکن امیر معاویہ نہیں ہیں۔ انکے نزدیک مولا علی شیر خدا ہیں لیکن امیر معاویہ نہیں ہیں۔انکے نزدیک مولا علی علیہ السلام فاتح خیبر و خندق ہیں پر حضرت امیرمعاویہ نہیں ہیں۔ انکے نزدیک مولا علی کو غدیر پر مولا کا خطاب ملا تھا پر امیر معاویہ کو نہیں ملا تھا۔ انکے نزدیک آنحضرت(ص) کے جگر کا ٹکڑا اور خاتونِ جنت کے بھی جو سر کا تاج ہیں وہ علی علیہ السلام ہیں پر حضرت امیر معاویہ نہیں ہیں۔ انکے نزدیک احادیث کی ساری مستند کتابوں کے باب کے باب مولا علی کی فضیلتوں بھری احادیث سے بھرے پڑے ہیں لیکن حجرت امیر معاویہ کے ساتھ ایسا نہیں ہے۔ اب اتنا زیادہ فرق ہونے کے بعد بھی آپ کہیں کہ فرق نہیں ہے تو پھر اب فرق کیا ہوتا ہے یہ سمجھنا پڑے گا ۔ حالانکہ یہ یہاں کا موضوع نہیں تھا پر جب فرق کی بات آپ نے کی ہے تو اسکی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ ٖقران کا حکم ہے کہ اولی امر کی عطاعت کرو اور اہل سنت کے مطابق حکمران جو عدل پر قائم ہوں وہ اولی امر ہوتے ہیں پھر تو اہل سنت کے نزدیک خلافت راشدہ سے زیادہ بڑھ کر اولی امر کی تشریح کسی صورت کی ہی نہیں جاسکتی اسطرح اہل سنت کے ہی عقیدے کے مطابق مولا علی اور امیر معاویہ کے دور میں اولی امر امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب تھے اور حضرت امیر معاویہ پر واجب تھا کہ انکی اطاعت کریں یعنی اس سے بڑا فرق کیا ہوسکتا ہے یہ فرق وہی فرق ہے جو ایک مومن اور امیر المومنین میں ہوتا ہے
 
سبحان اللہ۔
آپ کے لیئے۔۔
جو دل میں حُبّ علی بےحساب رکھتے ہیں
وہ ہر سوال کا زندہ جواب رکھتے ہیں
جزاک اللہ خیر
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد اصولی طور پر تم کو یہ پیغامات حذف کردینے چاہیئے تھے۔ اور وہ پیغام بھی جسکی طرف بہن صائمہ شاہ نے اشارہ کیا تھا اور جواب میں تم نے بھی ویسی ہی زبان استعمال کی تھی۔اب ظاہرہے جانبداری نظر آنے کے باوجود اگر تم کو جانبدار نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے ان دھاگوں میں شیعوں کو کافر تک کہ دیا گیا رافضی کہا گیا بریلویوں کو اہل بدعت کہا گیا اب تم اور ہم کو کیا کہلوانا چاہتے ہو صرف ایک بات کا جواب دو تمہاری نظر وہ وہ کونسا پیغام یا کونسی زبان شیعوں کے خلاف ہوگی جو حذف کرنے کے قابل ہوگی تم کس ایسی زبان کے انتظار میں ہو جو اخلاق سے گری ہوئی ہو اسکے بر خلاف اگر ہم تھوڑا سا بھی بولدیں تو ہمارے دھاگے حذف کردئیے جاتے ہیں۔
مختصر جواب یہ ہے کہ میں آپ کے مراسلے سے بالکل بھی متفق نہیں ہوں۔
 
صائمہ شاہ

محفلین
صائمہ شاہ صاحبہ ، یہ فقید المثال فقرہ میری نظر میں نہیں آیا تھا ۔ اب اس کے بعد کیا توقع رکھی جا سکتی ہے ۔
میں ایسے دھاگوں میں اکثر ردعمل کے طور پر جوابی مراسلہ بھیجتی ہوں انہیں میرے مراسلات میں گھلی چاشنی تو خوب نظر آتی ہے مگر ان کی نااہلی کہ یہ اس چاشنی کو حذف کرنے سے قاصر ہیں یا یہ بتانے سے قاصر ہیں کہ بطور منتظم یہ ان مراسلات کو پڑھ کر بھی خاموش رہتے ہیں تو کیا یہ اپنا فرض بخوبی انجام دے رہے ہیں انہیں تو وہ بھی نظر نہیں آیا جب ایک جاہل نے کہا کہ قرآن کے ہونے کے جواز کو ثابت کرنے کے لیے حدیث لازمی ہے ( استغفراللہ ) اللہ کے کلام کو ثابت کرنے کے لیے بندوں کی لکھی تحریریں درکار ہیں اور کیا کیا مثالیں دوں جہاں موصوف نے خاموش رہنا گوارا کیا کیونکہ بات ان کے مزاج کے خلاف نہیں تھی بات تو ان کے مزاج کے خلاف تب ہوتی ہے جب کوئی اس رویے پر احتجاج کرے مگر ان کی معصومیت دیکھیے کہ انہیں سمجھ ہی نہیں آتی کہ جانبدار کیسے ہیں سب سے بڑی بات یہ ہے کہ انہیں بات کرنے کی تمیز نہیں ہے جارحیت انکی گفتگو کا نمایاں عنصر ہے اب ایسے بندے سے کوئی کیا توقع رکھ سکتا ہے آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی۔ ایک منتظم دوسرے دھاگوں میں جا کر ممبران کے بارے میں بےھودہ گفتگو نہیں کرتا اور نہ ہی کرنی چاہیے مگر ان کی ذہنی حالت یہ ہے کہ یہ اپنے حواریوں کے ساتھ مل کر وہاں ایسی باتیں لکھتے ہیں جو ان کو یا کسی بھی منتظم کو زیب نہیں دیتیں ۔انتظامیہ نے ان کو کیوں اور کس قابلیت کی بنیاد پر منتظم بنایا آج تک مجھے سمجھ نہیں آسکی سواے زنان خانے کی رونق بڑھانے کے اور کوئی کار ہاے نمایاں میری نظر سے نہیں گذرا ۔
 
منصور مکرم

محفلین
انہیں تو وہ بھی نظر نہیں آیا جب ایک جاہل نے کہا کہ قرآن کے ہونے کے جواز کو ثابت کرنے کے لیے حدیث لازمی ہے ( استغفراللہ )
واہ ۔اوپر کیا گل فشانیاں کی گئی ۔اسی لئے دھاگہ اتنا معطر ہے

گویا قران کے ثبوت کیلئے نبی کی زبان کی اہمیت نہیں؟
یہی مطلب ہے نا آپکا۔

ورنہ تو اگر نبی نے کہا کہ یہ قران ہے ،تو وہ گفت نبی حدیث ہی ہوا نا۔

اللہ کے کلام کو ثابت کرنے کے لیے بندوں کی لکھی تحریریں درکار ہیں
تو گویا احادیث نبوی صرف بندوں کی لکھی ہوئی تحریریں ہیں۔ اور بندوں کی لکھا ئی سے یاد آیا کہ قران مجید بھی اگر لکھا ہوا ہے تو بندوں کی برکت سے(جن کو کاتبین وحی بھی کہا جاتا ہے،جن میں بشمول دوسرے اصحاب کے حضرت معاویہ (رض ) شامل ہیں)۔ورنہ تو آسمان سے کتاب یا صحیفہ تو نہیں اترا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top