سید شہزاد ناصر
محفلین
آج ٹرو کا دن تو نہیںویری ٹرو لکھا ہے انکل اپ نے
تھوڑا سا مشکل بھی تھا
بٹ سمجھ اگئی ہے
پسند کرنے کا شکریہ
شاد و آباد رہو
آج ٹرو کا دن تو نہیںویری ٹرو لکھا ہے انکل اپ نے
تھوڑا سا مشکل بھی تھا
بٹ سمجھ اگئی ہے
ارے چھوڑئے جناب کیسی بصیرت کہاں کی بصارت؟سیدِ عالی مقام !
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ہم آپ کی بصارت کے ساتھ ساتھ آپ کی بصیرت کے بھی روز اول ہی ساے قائل ہیں۔
ہمارا عقیدہ ہے کہ آپ ہی کی بصیرت نے ہمیں جہنمی ہونے سے بال بال بچا لیا۔
اور پھر آپ نے یہ جو خاکے تحریر فرمائے ہیں، یہ آپ کی بصیرت کا ادنا سا ثبوت ہیں۔
قبلہ الف۔عین۔ صاحب، قبلہ محمدخلیل الرحمٰن صاحب، عالی جناب نایاب صاحب،
محترم عسکری صاحب اور فاتح محمد بشیر صاحب کے خاکے واقعی ان کو جس قدر ہم جانتے ہیں
اس سے زیادہ ہی ان کی شخصیات کے آئینہ دار ہیں۔ایسے خاکے تو آپ کا سا ذی علم و صاحب بصیرت ہی لکھ سکتا ہے۔
آرام نال بہہ جا باوا سپاں والیالو جی اب سانپوں کی ملکہ کی تلاش پر نکل پڑو
اللہ خیر ای کرے گا
جتھے تہاڈے پَیر شاہ جی
اوتھے خیر ای خیر شاہ جی
حضور بجا فرمایا! کیا کیجیے گا بصارت کو لے کر ویسے بھی جب بصیرت نصیب ہو جاتی ہے تو بصارت کی ضرورت ہی کہاں رہتی ہے۔ارے چھوڑئے جناب کیسی بصیرت کہاں کی بصارت؟
نگاہِ شوق کسی پر ٹہرتی ہی نہیں
اس بصیرت نے بصارت کو کہیں کا نہ رکھا
میں نے ابھی ایک سانپ کو پٹاری میں بند کیا ہے اور شیر چھوڑا ہےآرام نال بہہ جا باوا سپاں والیا
کہڑا سپ؟میں نے ابھی ایک سانپ کو پٹاری میں بند کیا ہے اور شیر چھوڑا ہے
ہاں جیبابا جانی
میں ناں اب پھر سے جیلس ہونے لگی ہوں
جلاپا کبھی کبھی صحت کے کئے مفید بھی ہوتا ہےمیں ناں اب پھر سے جیلس ہونے لگی ہوں
مجھے نہیں پتا بابا جانیجلاپا کبھی کبھی صحت کے کئے مفید بھی ہوتا ہے
کچھ آپ کے بارے میں بھی لکھا ہےمحترم شاہ صاحب ۔۔ بہت زبردست تصویر کشی
یوں محسوس ہوا جیسے بہت سا عرصہ آپ نے ان محترم دوستوں کے ساتھ گذارا ہو
بیٹا آپ کے بارے میں لکھنے کئے لئے الفاظ نہیں مل رہےمجھے نہیں پتا بابا جانی
اب آپ کو میری بھی انییی ییی ییی ییی یی لمبی سے تعریف کرنی پڑے گی
کیون جھوٹ مرنا ایںہاں جی میں تو انہیں بچپن سے جانتا ہوں
بیٹا آپ کے بارے میں لکھنے کئے لئے الفاظ نہیں مل رہے
ایک ایسا نگینہ جو سب سے بڑھ کر ہو اس کی تعریف کے لئے الفاظ سے کچھ بڑھ کر ہونا چاہئے
بہت جلد اپنی بیٹی کی خواہش پوری کر دوں گا
میں اپنی بیٹی کی تعریف ایسے کروں گا کہ سب جل جائیں گےسو سوئیٹ
نہیں تو میں نے جل جل کر غائب ہو جانا ہے
کہ بھائی لوگوں کی انییی تعریف ہو رہی ہے
ارے بیٹا کہاں شورش کاشمیری کہاں ہمچاچو!مزا آیا پڑھ کے واقعی ۔آج تو میرا سر درد کر رہا تھا لیکن آپ کی یہ خوبصورت اسکیچنگ نے سب ختم کر دیا ۔پہلے تو ٹیگ کرنے کا شکریہاب اور آگے کچھ کہوں؟سچی چاچو!آپ کی یہ خاکہ نگاری پڑھ کر مجھے حضرت علامہ شورش کاشمیری علیہ الرحمہ کی ’’آنکھیں‘‘ یاد آ گئی ۔کسی زمانہ میں پڑھا تھا غالبا آج سے دس سال پہلے یہ کتاب ۔بڑی ہی پر لطف،سلیس اور رواں ،کہیں مل جائے تو ایک مرتبہ دیکھئے گا ضرور ۔مزا آئے گا پڑھ کے ۔
استاذالف عین،انکلخلیل الرحمن،فاتحبھیا،مغزلبھائی جان اور بھابیغ۔ن۔غ،عسکریبھائی جان سبھوں کے بارے میں خوب لکھا ۔لیکن نایاب بھائی کی ایک خوبی چھوٹ گئی،کسی بھی دھاگہ پر برمحل خوبصورت اور نگینہ کی طرح جڑا ہوا ایک یا دو لائن کا تبصرہ۔یہ تو ان کی سب سے بڑی خصوصیت ہے۔اب دوسری قسط میں استاذمحترم محمد یعقوب آسی، آنٹیمہ جبین،بڑی آپا مدیحہ گیلانی،تھانیدارشمشادبھیا،فارقلیط رحمانیبھائی جان اورنثر کو بھی عروض میں تولنے والے بھیاشوکت پرویزکے بارے میں کچھ پڑھنے کا اشتیاق ہے۔
یہ ہوئی ناں بات بابا جانیمیں اپنی بیٹی کی تعریف ایسے کروں گا کہ سب جل جائیں گے
اب خوش