مقدس
لائبریرین
اور کوئی ایسا ویسا قیمہ۔۔
ٹھیک چلو بابا جانی سے ہی پوچھیں گے ۔۔۔ ۔ہاں یقینا ویسٹ تو نہیں کرتے ہوں گے آخر قیمہ بھی تو تم بناتی ہونہ۔۔۔
اور کوئی ایسا ویسا قیمہ۔۔
ٹھیک چلو بابا جانی سے ہی پوچھیں گے ۔۔۔ ۔ہاں یقینا ویسٹ تو نہیں کرتے ہوں گے آخر قیمہ بھی تو تم بناتی ہونہ۔۔۔
اور کوئی ایسا ویسا قیمہ
تم بتاؤ۔۔۔۔ تمہیں کس کا قیمہ چاہیےہی ہی ہی وہی تو کہا یقینا سپیشل ہی ہو گا قیمہ۔۔۔ ۔ویسے کس کس کا قیمہ بنا چکی ہو۔۔۔ ۔۔۔
بالکلیعنی کے آڈر پر قیمہ مل جائے گا۔۔۔
پسندیدگی کے لئے ممنون ہو جناب
آئیندہ کچھ لکھا تو آپ کو ٹیگ ضرور کروں گا
یعنی کے آڈر پر قیمہ مل جائے گا۔۔۔
آپ کو بھی پینی ہے کیا بھیاکیا صبح صبح قیمے کی لسی بنائی جا رہی ہے؟؟؟
آپ کو بھی پینی ہے کیا بھیا
ارے کیوں بھیا۔۔۔۔ پی لیں ناں ۔۔۔ارے نہیں بھئی ۔۔۔ ۔۔! ہمیں تو معاف ہی رکھیے۔۔۔ ۔!
کیا صبح صبح قیمے کی لسی بنائی جا رہی ہے؟؟؟
آپ نے پسند کیا بیٹازبردست انکل جی بہت خوب خاکہ نگاری کی ہے آپ نے۔۔۔ ۔۔
انکل جی ایسا کریں خاکہ نگاری کیں لیکن نام نا بتائیں کے کس پ کر راہے ہیں اور سب کو بوجھنے کا موقع دیں۔۔۔ پھر آپ بتائے گا کے کس نے صحیح بوجھا۔۔۔ ۔
بیٹا سب محسوسات کی بات ہوتی ہےالسلام علیکم انکل جی آپ نے بہت بہت اچھا لکھا ہے۔۔۔ ۔اور آپ اپنی سوئیٹ سی بیٹی کے سامنے خود کو مجرم نہ محسوس کیا کریں۔۔۔
بیٹیاں تو اپنے بابا سے بیحد پیار کرتیں ہیں۔۔۔ اور انھیں پتہ ہوتا ہے ان کے بابا جو بھی کہیں گے سو فیصد صحیح فیصلہ کریں گے۔۔۔
آپ جب بھی اپنی بیٹی کے سامنے جائیں کریں تو آپ کو ٍفاخر کرنا چاہیے کے آپ کی اولاد کتنی سعادت مند ہے۔۔۔ ۔اور یقینا آپ کی بیٹی کو بھی آپ پر فخر ہوگا کے ان کے بابا دنیا کے بیسٹ بابا ہیں۔۔۔
اورباقی مقدس سسٹر سے میری کبھی بات تو نہیں ہوئی لیکن آئی نو۔۔۔ وہ بہت اچھی ہیں اور محفل کی رونق ہیں۔۔۔
خوش رہیں انکل جی۔۔۔ بہت اچھا لکھتے ہیں آپ۔۔۔ ۔
ہائے مانو سس واقعی میں ہماری بات نہیں ہوئی کبھی۔۔۔ یعنی کہ آپ کے دماغ کا قیمہ نہیں بنا ابھی تک۔۔۔ آپ فکر نہ کریں ۔۔ اب آپ کی شامت بھی آیا کرے گی
السلام علیکم مقدس سس ۔۔۔ ہائیں کیا واقعی آپ دماغ کا قیمہ بناتی ہیں وہ کیسے ۔۔۔ ۔اگر بنا بھی لیتی ہیں تو کھاتا کوں ہے۔۔۔ اور بناتی بھی ہیں تو کیوں بناتی ہیں۔۔۔
وعلیکم السلام
مانو۔۔۔ ۔ یہ تو مجھے بابا جانی نے بتایا تھا کہ تم میرے دماغ کا قیمہ بنا دیتی ہو۔۔۔ بابا سے پوچھنا ہو گا کہ وہ کرتے کیا ہیں اس قیمے کا۔۔۔ ویسٹ تو نہیں کرتے ہوں گے
۔۔
ٹھیک چلو بابا جانی سے ہی پوچھیں گے ۔۔۔ ۔ہاں یقینا ویسٹ تو نہیں کرتے ہوں گے آخر قیمہ بھی تو تم بناتی ہونہ۔۔۔
اور کوئی ایسا ویسا قیمہ
ہی ہی ہی وہی تو کہا یقینا سپیشل ہی ہو گا قیمہ۔۔۔ ۔ویسے کس کس کا قیمہ بنا چکی ہو۔۔۔ ۔۔۔
تم بتاؤ۔۔۔ ۔ تمہیں کس کا قیمہ چاہیے
یعنی کے آڈر پر قیمہ مل جائے گا۔۔۔
آپ کو بھی پینی ہے کیا بھیا
لگتا ہے آپ کو قیمہ کی لسی بہت پسند ہے۔۔۔ ۔
آپ نے کتنی بار پڑھاواہ واہ واہ
بار بار پڑھنے کی چیز ہے یہ
لاجواب
پیغام بر اشارہ ِ ابرو میں مر گیاکس سے محرومیء قسمت کی شکایت کیجے
ہم نے چاہا تھا کہ مر جائیں، سو وہ بھی نہ ہوا