نیرنگ خیال
لائبریرین
ابھی چند دن پہلے کی بات ہے کہ میں محفل کی سالگرہ پر سب عزیزوں کو یاد کر رہا تھا۔ "مدتوں لیکن ہمیں کچھ راہ گزر یاد آئیں گے"
اور الحمد اللہ کے اکثریت نے ہماری محبت کو فراموش نہیں کیا۔ اپیا آپ سے گزارش ہے کہ یوں طویل غیر حاضریوں سے ہمیں اپنی شفقت سے محروم مت کریں۔
آپ کے لئے تو محفل پہلا مدرسہ ہے۔ اور ہمارے لئے آپ اس مدرسے کے اولین اساتذہ میں سے ہیں۔