نویں سالگرہ سب لوگ پرانے یاد آئے۔۔۔۔۔۔۔۔!

نیرنگ خیال

لائبریرین
ابھی چند دن پہلے کی بات ہے کہ میں محفل کی سالگرہ پر سب عزیزوں کو یاد کر رہا تھا۔ "مدتوں لیکن ہمیں کچھ راہ گزر یاد آئیں گے"
اور الحمد اللہ کے اکثریت نے ہماری محبت کو فراموش نہیں کیا۔ اپیا آپ سے گزارش ہے کہ یوں طویل غیر حاضریوں سے ہمیں اپنی شفقت سے محروم مت کریں۔
آپ کے لئے تو محفل پہلا مدرسہ ہے۔ اور ہمارے لئے آپ اس مدرسے کے اولین اساتذہ میں سے ہیں۔
 

عینی شاہ

محفلین
بہت شکریہ چندا عینی شاہ
میں تو الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں ، تم سناؤ۔۔۔ سنا ہے کہ عینی بھی محفل سے غائب تھیں؟؟
سب خیریت ہے نا؟ اور مدیحہ بھی نظر نہیں آرہیں؟؟ طبیعت تو ٹھیک ہے نا اس کی؟؟؟؟
آئی ایم گڈ آنٹی جی سب ٹھیک ہے :) جی مدھو آپا کی طبیعت ٹھیک نہی تھی بٹ ناؤ شی ایز ریکورئینگ :) تھینکیو آنٹی
 
Top