محمد بلال اعظم
لائبریرین
بہت اچھے یار بلال۔
ہر طرف مایا مائع لگی ہوئی ہے
شکریہ جناب
آپ نے بھی مایا مائع کمنٹ ہی کیا ہے۔
بہت اچھے یار بلال۔
ہر طرف مایا مائع لگی ہوئی ہے
سب کی دوستی ہے مایا سے۔ میرے نصیب میں مائع کیوں۔۔۔اوئی
ہوا کیا بھیااا
سب کی دوستی ہے مایا سے۔ میرے نصیب میں مائع کیوں۔۔۔
جب دیکھ لیا ہر شخص یہاں ہرجائی ہے
اس شہر سے دور ایک کُٹیا ہم نے بنائی ہے
اور اس کُٹیا کے ماتھے پر لکھوایا ہے
سب مایا ہے ! "
آپ اکیلے نہیں ہیں۔مجھے بھی مایا لفٹ نہیں کرواتیسب کی دوستی ہے مایا سے۔ میرے نصیب میں مائع کیوں۔۔۔
کون مائع یا نظم؟مائی فیورٹ
کون مائع یا نظم؟مائی فیورٹ
نظم،،،،کون مائع یا نظم؟
آپ نےناپسند کی ریٹنگ کی تو اسی لیے پوچھامجھے کیا ہونا تھا بیٹا؟
اووووووووہآپ نےناپسند کی ریٹنگ کی تو اسی لیے پوچھا
ناراض ہیں کیا
کیوں اتنی سی بات پہ کیوں کوسوں گی بھائی،،،مجھے پتہ تھا ایسا ہی ہواہوگا،،اسی لیے یاد دلا دیااووووووووہ
اب غور کیا کہ بے دھیانی میں "پسند" کی بجائے "نا پسند" کا بٹن دب گیا۔ معذرت اور شکریہ کہ توجہ دلا دی بجائے دل ہی دل میں کوسنے کے۔
ارے واہ تم تو علم نجوم جانتی ہو۔۔۔کیوں اتنی سی بات پہ کیوں کوسوں گی بھائی،،،مجھے پتہ تھا ایسا ہی ہواہوگا،،اسی لیے یاد دلا دیا
ارے نہیں نہیں مقدس،،،بھابھی سے بہت ڈرتےہیں بھائی ایساکام نہیں کرتے