فاتح
لائبریرین
جی بالکل! تم تو واقعی بہت اچھی طرح جانتی ہو مجھے۔
ارے نہیں نہیں مقدس،،،بھابھی سے بہت ڈرتےہیں بھائی ایساکام نہیں کرتے
جی بالکل! تم تو واقعی بہت اچھی طرح جانتی ہو مجھے۔
ارے نہیں نہیں مقدس،،،بھابھی سے بہت ڈرتےہیں بھائی ایساکام نہیں کرتے
کچھ اندازہ ہے کہ میری جانب سے کتنے "غیر متفق" مل چکے ہیں تمھیں؟
سو سوئیٹ لائیک میبہن ہونےکےناطےمیرافرض بنتاتھا ،،،مقدس کی بات پہ متفق کا بٹن دبانا،،آخر ایک ہی ٹولی ہےہماری،،،
یس آئی نوسو سوئیٹ لائیک می
خواجہ کا گواہ ڈڈو
خواجہ کا گواہ ڈڈو
پہلے تو یہ بتاؤ کہ یہ "ناطے" کیا ہوتا ہے؟ کہیں یہ "ناتے" تو نہیں؟بہن ہونےکےناطےمیرافرض بنتاتھا ،،،مقدس کی بات پہ متفق کا بٹن دبانا،،آخر ایک ہی ٹولی ہےہماری،،،
سوچ لیں بھائی،،،ہم دو ہیں اور آپ ایک
ہم اکیلے ہی کافی ہیں غیر متفق دبانے میں۔۔۔ مقدس کے معاملے میں بھی دیکھ لو کہ ہم نے اکیلے ہی سینکڑوں غیر متفق دے دیے ہیں اسے۔۔۔ شاید کسی اور نے ایک بھی نہ دیا ہو۔سوچ لیں بھائی،،،ہم دو ہیں اور آپ ایک
بچُو یہ بھی دیکھیں ناں کہ ہمیں کون سا فرق پڑا اس سےہم اکیلے ہی کافی ہیں غیر متفق دبانے میں۔۔۔ مقدس کے معاملے میں بھی دیکھ لو کہ ہم نے اکیلے ہی سینکڑوں غیر متفق دے دیے ہیں اسے۔۔۔ شاید کسی اور نے ایک بھی نہ دیا ہو۔
کیاپتہپہلے تو یہ بتاؤ کہ یہ "ناطے" کیا ہوتا ہے؟ کہیں یہ "ناتے" تو نہیں؟
آپ توڈرارہےہیں مجھےہم اکیلے ہی کافی ہیں غیر متفق دبانے میں۔۔۔ مقدس کے معاملے میں بھی دیکھ لو کہ ہم نے اکیلے ہی سینکڑوں غیر متفق دے دیے ہیں اسے۔۔۔ شاید کسی اور نے ایک بھی نہ دیا ہو۔
میرے ابو مجھے "چکنا گھڑا" کہتے ہیں اور تم ہو میری ٹوئن۔۔۔ پس ثابت ہوا کہ۔۔۔۔۔۔۔بچُو یہ بھی دیکھیں ناں کہ ہمیں کون سا فرق پڑا اس سے