سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

زین

لائبریرین
مطلب ، خواتین کی طرف جھکائو کچھ زیادہ ہی ہوگیا ۔
اصل پيغام ارسال کردہ از: زینب
ہاہاہاہاہا سارے بھایئوں کا تن تنہا ناک میں دم کرنے والی زینب زندہ باددددددددددددددددددددد
ہاہاہا
اپنے حق میں‌نعرے لگائیں زور زور سے
 

عسکری

معطل
او بھائی اب گلا مت کرنا اگر ان کی محفل میں کچھ ہوا تو۔نہیں تو 24 گھنٹے کے اندر اندر نیا بینر لکھ کر لگا دو فورم کے قانون کا
 

عسکری

معطل
بھائی برباد ہو گئی ہماری محفل مردانہ ایک ہفتے میں اتنے امریکہ کے ڈرون حملے نہیں ہوتے جتنے زنانہ حملے ہو رہے ہیں ہم پر دفاع ہمارا حق ہے اور ہم اپنے حق سے دستبردار نہیں ہو سکتے کیونکہ میں مردانہ فورم کا چیف آف آرمی سٹاف ہوں تو میرا فرض ہے دفاع فورم کا اور مردوں کی سیکیورٹی کا۔آپ سب حضرات ان کو روکو ورنہ ہم جوابی کاروائی کریں گے اور ہمیں زرداری مشرف نہ سمجھنا کہ خال خولی باتیں کرتے رہیں گے ہم اب بھی تیار ہیں ۔بس ذرا جمہوری حکمران ظہیر بھائی م م مغل فہیم فیصل زیڈاین ایف کی میٹنگ میں جو فیصلہ ہو گا فوج اس پر عمل کرے گی چاہے کوئی بھی قربانی دینی پڑے ( سوائے فورم سے بین کے )۔:grin:
 

خرم

محفلین
یہ حضرات عورتوں کی طرح کوسنے کیوں‌دے رہیں شمشاد بھائی؟ کڑوے تمباکو کے حقے کے دو کش لگوائیں۔ اتنا زنانہ پن مردانہ بیٹھک میں جچتا نہیں۔:cool:
 

شمشاد

لائبریرین
کیا کروں خرم بھائی میں تو تھک گیا مردوں کی بیٹھک میں باتیں کر کر کے لیکن ان کے سر پر ہر وقت زنانہ سوار ہے تو میں کیا کروں؟
 

عسکری

معطل
یعینی وہ حملے کر جائیں اور ہم اپنے گھر میں باتیں بھی نہ کریں امریکی جمہوریت ہے کیا یہاں۔
 

عسکری

معطل
چلو اب دیکھتے ہیں گبین کی اماں نے بڑی مشکل سے معافی دی ہم کو اب یہ لاڈلی آگئی یہ جائے گی تو کوئی اور خالہ بہن دادی آجائے گی اس کا مستقل حل نکالو پاجی
 

زین

لائبریرین
ہاہاہاہااہااااااااااااااااااااااااااااااااااااا۔ شمشاد بھائی بھی کچھ نہیں ‌کرسکتے
 
Top