سب سے بڑی بد قسمتی ہمارے یہاں یہ ہے کہ اگر کوئی درست ہونے کی کوشش کرتا ہے تو اس کا مذاق اڑایا جاتا ہے ، پبھتیاں کسی جاتی ہیں ۔۔ ایک چھوٹی سی مثال :
ہم دوست جب سی ویو پر چہل قدمی کرتے تو کھانے کی اشیاء سے فراغت کے بعد ان کا "ریپر" ہم سے ایک سب سے لے کر ہاتھ میں پکڑ لیتا یا جیب میں ڈال لیتا کہ جہاں مناسب جگہ نظر آئے وہاں پھینک دے اور باقی اس بات پر ہنستے تھے ۔۔
وسلام