سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

شمشاد

لائبریرین
وہ تو چاہتی ہی یہی ہے۔ میں تو کہتا ہوں اس کی چاچی کل کی آتی آج آ جائے اور اسے لے جائے۔
 

علی ذاکر

محفلین
یہ تو ہماری بد قسمتی ہے کہ آپ آئیں اور آکے چلیں بھی گئیں اور ہمیں‌کوئ خاطر توازہ کرنے کا موقع نہیں دیا !

مع السلام
 

زین

لائبریرین
یہ زینبے کے خلاف کیا سازشیں‌ ہورہی ہیں شمشاد بھائی؟؟؟

میں نے ان کو خبر کردینی ہے اور صبح آنکھ کھلتے ہی انہوں نے یہاں چھاپہ مارنے آجانا ہے ۔ :grin:
 

طالوت

محفلین
بھئی سنا ہے مرد میں x اور Y دونوں طرح کے کروموسومز پائے جاتے ہیں ۔۔ یعنی مردانہ بھی اور زنانہ بھی ! تو ایک زین ہی کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ آپ کا مطلب ہے زین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔، نہیں نہیں، ایسا نہیں ہو سکتا۔ ایک دفعہ پھر اندازہ لگائیں۔
 

طالوت

محفلین
یعنی کہ آپ کا مطلب ہے زین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔، نہیں نہیں، ایسا نہیں ہو سکتا۔ ایک دفعہ پھر اندازہ لگائیں۔
شمشاد بھائ جیسی باتیں کر رہا ہے اس سے تو یہی ظاہر ہو رہا ہے !
مع السلام
بھئی آپ دونوں حضرات میرے مراسلے کو پھر سے پڑھیں ۔۔ میں نے تمام مردوں کی بات کی ہے :devil:، کیا آپ اس صف سے باہر نکلنا چاہتے ہیں :surprise:
وسلام
 

طالوت

محفلین
زین آپ کیوں توبہ کر رہے ہیں ، یہ سوال تو اُن دونوں حضرات سے ہے ، یا ان کے حسے کی توبہ ہے ؟؟؟
(اور جناب کے کیا حال ہیں)
وسلام
 

زین

لائبریرین
جی جی ان کی باتوں پر ہی توبہ کی ہے ۔

(حال اور احوال:
اللہ پاک کا کرم ہے ، سب کچھ ٹھیک ہے ۔ :) آپ کہاں غائب ہیں، کیسے ہیں؟ کام کیسا جارہا ہے )
 
Top