سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

طالوت

محفلین
اچھا کیا ، پتہ نہیں یہ خود کریں یا باتوں باتوں میں اڑا دیں ۔۔
(میں ، الحمدللہ ۔۔ فٹ فاٹ)
وسلام
 

زین

لائبریرین
(سرگوشی ::: ویسے تو باتوں باتوں میں اڑانے کے ماہر ہیں۔:grin: )


زینبے کہاں ہیں۔ بہت دنوں سے یہاں کا چکر نہیں‌لگایا انہوں‌نے
 

علی ذاکر

محفلین
(سرگوشی ::: ویسے تو باتوں باتوں میں اڑانے کے ماہر ہیں۔:grin: )


زینبے کہاں ہیں۔ بہت دنوں سے یہاں کا چکر نہیں‌لگایا انہوں‌نے

زین اگر زیادہ یاد آرہی ہے تو خواتین کارنر کا چکر لگا آؤ ویسے بھی تمہارا ادھر جانا کونسا بند ہے !

مع السلام
 

طالوت

محفلین
زین اگر زیادہ یاد آرہی ہے تو خواتین کارنر کا چکر لگا آؤ ویسے بھی تمہارا ادھر جانا کونسا بند ہے !
مع السلام
یہی ہے جو اس کو الٹی پٹیاں پڑھاتا ہے۔

زین ۔۔ ایک خبر بنا کر لگا دو دونوں صاحبان کی ۔۔ سعودی ایجنسیاں خود ہی نبٹ لیں گی ۔۔:devil:
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
ظہیر بھائی ڈر لگتا ہے ناں، آخر کو پریس والے ہیں۔ کل کلاں کو کوئی جھوٹی خبر لگا دی تو بد سے بدنام برے والی بات ہو گی۔ اسی لیے تو میں اپنی تصویر نہیں دیتا۔
 

علی ذاکر

محفلین
شمشاد و علی ۔۔ بلکہ میں محسوس کر رہا ہوں کہ باقاعدہ زین کے خلاف ایک بار پھر سے کوئی محاذ بنایا جا رہا ہے ۔۔
وسلام

(سرگوشی: زین ، لگتا ہے دھمکی کام کر گئی )
وسلام

اس دھمکی میں مجھے التجا کیوں لگ رہی ہے ؟

مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
کتنی دفعہ سمجھایا ہے کہ مردانے میں مت آیا کرو، لیکن ان کو بھی یہاں آئے بغیر چین نہیں۔
 
Top