سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

محمدظہیر

محفلین
آپ جسے طاہری کہتے ہیں وہ کیسی ہوتی ہے؟ ہم جسے تہاری کہتے ہیں وہ پلاؤ یا بریانی کی طرح گوشت ملا رہتا ہے اور چاول کا رنگ قریب قریب سرخ ہوتا ہے
ہماری طرف صرف چاول اور آلو کی بنتی ہے، کچھ جگہوں پر چکن ڈلا ہوا بھی دیکھا ہے۔ مگر ہمارے گھر نہیں ڈلتا۔
 

محمدظہیر

محفلین

فہد اشرف

محفلین
مٹر بھی نہیں ڈالتے۔ جی رنگ پیلا ہی ہوتا ہے۔
veg-tehri-recipe-13.jpg
 

محمدظہیر

محفلین
اور میرا خیال ہے کہ ایک ہی چیز ہے، اشیاء میں فرق دونوں صورتوں میں نظر آ رہا ہے نیٹ پر۔ :)
ہمارے یہاں اس ڈِش میں بِیف کے علاوہ مٹن یا چکن استعمال کرنا مکروہ سمجھا جاتا ہے
کرناٹکا میں بیف پر پابندی نہیں ہے
 
Top