سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

سین خے

محفلین
کل کی افطاری: کھجور، او آر ایس ملا پانی، چنا چاٹ، آم اور آڑو۔
کھانے میں آلو گوبھی کی سبزی اور روٹی
 

سید عاطف علی

لائبریرین
شکر سے مراد گڑ والی شکر ہی۔ اور چائے میں نہیں، بلکہ پراٹھے کے ساتھ کھائی گئی۔ چونکہ آج لوکی کا سوئم تھا تو ساتھ میں تبدیلی کے لئے شکر بھی کھا لی۔
گویا آپ نے سوئم میں منہ میٹھا بھی کر لیا ۔ واہ ۔
ہمارا آج ٹونا کا دوئم تھا ۔سو آج کی سحری میں ٹونا آملیٹ لسی اور پانی ہوا ۔
 
گوشت ، فرائیڈ انڈے اور لسی ہماری ہر سحری کا حصہ رہے ہیں، اور آج کا ملا کر تقریباً چھ روزے ہو گئے ہیں کبھی پیاس نہیں لگی، ہمارے ہاں انڈہ تو ہر سحری میں شامل ہوتا ہے
ایک مشورہ ہے کہ ایک دن سحری میں گوشت اور انڈوں کی جگہ سبزی کا سالن کھاکر دیکھیں کہ روزہ کیسے گزرتا ہے! شام کو جب عدنان بھائی آئیں تو ان سے پوچھئے گا کہ روزہ کیسا گزرا، تو جو بہتر لگے ویسا کر لیں :)
 

الف نظامی

لائبریرین
سحری:
دو گلاس پانی
ایک روٹی ہمراہ دال ماش بمعہ ہاف فرائی انڈا
تربوز کا جوس اور کھجور
 
آخری تدوین:
ایک مشورہ ہے کہ ایک دن سحری میں گوشت اور انڈوں کی جگہ سبزی کا سالن کھاکر دیکھیں کہ روزہ کیسے گزرتا ہے! شام کو جب عدنان بھائی آئیں تو ان سے پوچھئے گا کہ روزہ کیسا گزرا، تو جو بہتر لگے ویسا کر لیں :)
بھائی ان کی نائٹ ڈیوٹی تقریب 3 سال سے یہی روٹین چل رہی ہے ویسے آج کی سحری میں کدو گوست کا سالن تھا
 
آج کی افطاری سچی سچی بتاو تو پیٹ خراب تھا ایک کھجور پانی اور فروٹ بس .... ورنہ آج کڑی پکوڑہ اور چاول بنے تھے
 
آخری تدوین:

اے خان

محفلین
آج بہت بھوک لگی تھی اتنا کھایا ہے کہ ابھی اٹھا نہیں جاتا
.افطاری میں
چاول.
آلو پکوڑے
خربوزہ
گڑ کا شربت
کھانے میں دال. بھنڈی
 
محفل ایک دم سے یوں 'کاکوں' کی آماجگاہ نظر آنے لگ گئی ہے کہ اب ہر مراسلے کی نوٹیفکیشن کے لیے بھی 'کاکے دا کھڑاک' مستعمل ہونا چاہیے۔ :)
 
Top