سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
سحری میں دودھ کے ساتھ دو پرا ٹھے، چائے اور دو گلاس پانی+ صحتینا
افطاری میں کھجور،تربوز، انناس، آم، چیکو،کیلے اور مختلف قسم کے پکوڑے
کبھی کبھار، سلی گوشت، حلیم، چکن کی مختلف ڈشز، بھی شامل ہو جاتی ہیں
 

loneliness4ever

محفلین
آج سحری نہ کر سکا ۔۔۔۔۔۔۔ بنا کچھ کھائے پیئے روزہ رکھا ہے
پروردگار ہی روزہ رکھواتا ہے، وہی پورا کرواتا ہے، وہی حفاظت کرواتا ہے
بندہ تو نیت کرتا ہے اور جتنی پرخلوص نیت ہوگی اتنا وہ ضرور پاتا ہے


دعا ہے مالک تمام روزے داروں کے روزے قبول و منظور فرمائے
اور اس مہینے کے طفیل مسلمانوں کو یکجا فرما دے کہ یہ وقت کی
اہم ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین صد آمین
 

قیصرانی

لائبریرین
میں حیران ہو رہا ہوں کہ میری سحری اور افطاری میں زیادہ تر بلیک کافی ہی ہوتی ہے یا پھر ہلکا پھلکا سا کچھ کھانا، اس بار پورے رمضان میں پیٹ بھر کر دو یا تین بار ہی کھانا کھایا ہے، لیکن پھر بھی وزن کم نہیں ہو رہا :(
 
Top