آج تو میں نے پوری کیں ہیں 10 لائنیں۔ سوچا افطاری کے شہیدوں( شہدوں )میں اپنا نام بھی سہیمینیو دیکھ دیکھ کر لگتا ہے کہ رمضان میں ہم تین یا چار وقت کا کھانا دو وقت میں پورا کرنے کی پوری پوری کوشش کرتے ہیں
فائیو سٹار ہوٹل کے مینو کے متعلق لکھنا خاصا مشکل ہے۔ ۱۰۰ سے زیادہ ڈشیں ہوتی ہیں۔ ڈیزرٹ میں بھی کوئی ۳۰ قسمیں ہیں۔محفلین نے 15-15 لائنیں بھری ہوئی ہیں ان نعمتوں کے بیان سے۔ آپ بھی جو ممکن ہو وہ تفصیل لکھ دی جیے
تو فوٹو ہی شیئر کر دیتےفائیو سٹار ہوٹل کے مینو کے متعلق لکھنا خاصا مشکل ہے۔ ۱۰۰ سے زیادہ ڈشیں ہوتی ہیں۔ ڈیزرٹ میں بھی کوئی ۳۰ قسمیں ہیں۔
ہاں پکوڑے نہیں تھے۔
وقت کم اور مقابلہ سخت تھا ۔۔۔ ہیں نا سرفوٹو بنانے کا وقت کس کے پاس تھا۔
بالکل جی۔ وہاں کس کو فرصت ہوتی ہے کہ کھانا چھوڑ کر تصویر بناتا رہے۔وقت کم اور مقابلہ سخت تھا ۔۔۔ ہیں نا سر
تو کیا بغیر کھائے پیئے ہی روزہ رکھیں گی؟میں نے تو ابھی کچھ نہیں کھایا۔
الحمدللہاللہ کا کرم ہے آپ کیسے ہیں قیصرانی بھائی ؟
رمضان کیسا گزر رہا ہے ؟