سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

ملائکہ

محفلین
میں حیران ہو رہا ہوں کہ میری سحری اور افطاری میں زیادہ تر بلیک کافی ہی ہوتی ہے یا پھر ہلکا پھلکا سا کچھ کھانا، اس بار پورے رمضان میں پیٹ بھر کر دو یا تین بار ہی کھانا کھایا ہے، لیکن پھر بھی وزن کم نہیں ہو رہا :(
کیوں انکل ؟؟؟ آپ ضرور کچھ نا کچھ کھایا کریں۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین

وزن کم کرنے کا شوق ہو رہا ہے اور یہ بھی کہ ناشتہ میں ویسے ہی گول کیا کرتا تھا۔ یہ ہفتہ میری ایوننگ شفٹ ہے تو ویسے بھی سو کر بارہ یا ایک بجے اٹھتا ہوں۔ اس لئے رات کو کچھ کھانے کو دل نہیں چاہتا :(
 
ناشتہ نہیں کریں گے عام دنوں میں تو صحت خراب ہوگی۔۔۔ ایسے مت کریں ۔۔۔ :-(
 
فہیم

لائبریرین
میں حیران ہو رہا ہوں کہ میری سحری اور افطاری میں زیادہ تر بلیک کافی ہی ہوتی ہے یا پھر ہلکا پھلکا سا کچھ کھانا، اس بار پورے رمضان میں پیٹ بھر کر دو یا تین بار ہی کھانا کھایا ہے، لیکن پھر بھی وزن کم نہیں ہو رہا :(
اپنی ایک عدد پوری تصویر تو پوسٹ کریں یہاں:)
 
میں حیران ہو رہا ہوں کہ میری سحری اور افطاری میں زیادہ تر بلیک کافی ہی ہوتی ہے یا پھر ہلکا پھلکا سا کچھ کھانا، اس بار پورے رمضان میں پیٹ بھر کر دو یا تین بار ہی کھانا کھایا ہے، لیکن پھر بھی وزن کم نہیں ہو رہا :(
اپنی ہر طرح کی خوراک میں سے میٹھا نکال دیں۔ پھر دیکھیں وزن کم ہوتا ہے کہ نہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
Top