سحری کا وقت کتنے بجے تک ہوتا ہے ریاض میں ؟ہمارے ہاں پراٹھوں سے پکوڑوں کے سفر میں ابھی تھوڑی دیر باقی ہے۔
ڈپٹ نہیں تھی ساتھسحری تو ڈانٹ سے ہوئی
ڈپٹ نہیں تھی ساتھ
وہ افطاری میں ہو گی ناں۔ڈپٹ نہیں تھی ساتھ
آہاں۔ زبردستاس لڑی کو زندہ کرتے ہیں
آج کی افطاری:
کجھور، پکوڑے، دہی پھلکیاں، فروٹ چاٹ اور ٹینگ شربت۔
اور کھانا پنچ میل دال، ابلے ہوئے چاول اور شامی کباب۔
الحمد للہ