فرقان احمد
محفلین
آپ نے مغز بھی نہیں کھایا کبھی؟
ہم آپ کی بیعت کے لیے تیار ہیں۔کبھی نہیں۔
آپ نے مغز بھی نہیں کھایا کبھی؟
ہم آپ کی بیعت کے لیے تیار ہیں۔کبھی نہیں۔
اللہ آپ کا بھلا کرے، کیا یاد دلا دیا۔میرا خیال ہے آپ کو سبھی تجلیات قیمہ کریلے میں ہی دکھائی دیتی ہیں۔ وحدۃ الوجود۔۔
کومے کی حالت والی ریٹنگ ۔آپ کا خدشہ کافی حد تک درست ہے، پائے کی لجلجی بوٹی تو بس۔۔۔۔۔۔۔لیکن اس کا شوربہ سفید چاولوں کے ساتھ کئی بار کھانے کا اتفاق ہوا ہے۔
آپ میرے غم میں شریک ہو رہے ہیں یا آپ کو کسی کا مغز نہ کھانے کا غم ہے۔کھائی تو میں نے بھی نہیں ہے، لیکن موقع محل کے لحاظ سے غمناک کی ریٹنگ بنتی ہے!
سری، گردے کپورے اور اوجھڑی وغیرہ کا کسی نے پوچھ لیا تو کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا نخواستہ۔کومے کی حالت والی ریٹنگ ۔
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا ۔۔۔۔وغیرہ۔ہمارا بس چلے تو نہاری نہ کھانا جرم قرار دلوا دیں، یا نہاری کھانے کو آرٹیکل 62 اور 63 کا حصہ بنوا دیں۔
ان تینوں کے معاملے میں آپ کے ساتھ ہوں۔سری، گردے کپورے اور اوجھڑی وغیرہ کا کسی نے پوچھ لیا تو کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا نخواستہ۔
مطلب قبلہ روکھا اور صاف گوشت شوق سے تناول فرماتے ہیں ۔سری، گردے کپورے اور اوجھڑی وغیرہ کا کسی نے پوچھ لیا تو کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا نخواستہ۔
کھانا، توحید، قائل، فراز وغیرہمیرا خیال ہے آپ کو سبھی تجلیات قیمہ کریلے میں ہی دکھائی دیتی ہیں۔ وحدۃ الوجود۔۔
صاف گوشت آپ نے خوب کہا لیکن وہ بھی کوئی خاص نہیں، ہاں کریلوں میں ڈل جائے تو سبحان اللہ گوشت کی شان بھی بڑھ جاتی ہے۔مطلب قبلہ روکھا اور صاف گوشت شوق سے تناول فرماتے ہیں ۔
وغیرہ نکال دیں، باقی چار قبول ہیں۔کھانا، توحید، قائل، فراز وغیرہ
ہم بٹ یعنی اوجھڑی اور گردے کھاتے ہیں , ہم البتہ سری اور کپورے کے مسئلے پرہم آپ کے ہم خیال ہیں ۔سری، گردے کپورے اور اوجھڑی وغیرہ کا کسی نے پوچھ لیا تو کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا نخواستہ۔
یہ تو اظہر من الشمس ہے جی۔چار قبول ہیں
بس چپچپا پن ناگوار گزرتا ہے،لیکن ذائقہ.... واللہ ذائقے پر تو قتل و غارت بھی بجاہے...آپ میرے غم میں شریک ہو رہے ہیں یا آپ کو کسی کا مغز نہ کھانے کا غم ہے۔
اس سے یاد آیا کہ ایک دفعہ بھینس کے پائے کھائے۔ مزا تو لاجواب تھا، مگر کھانے کے بعد غلطی سے ٹشو پیپر پکڑ لیا۔ پھر صابن سے چھڑانا پڑا۔بس چپچپا پن ناگوار گزرتا ہے،لیکن ذائقہ.... واللہ ذائقے پر تو قتل و غارت بھی بجاہے...
میں بہت عرصے سے سوچ رہا ہوں کہ سائنسدان ایسی گولیاں کیوں نہیں بناتے جنہیں کھا کر سارے ضروری فوائد بھی مل جائیں اور پیٹ بھی بھرا ہوا محسوس ہو، پھر سوچتا ہوں قصائیوں کی چھریوں سے ڈرتے ہونگے۔ہم بٹ یعنی اوجھڑی اور گردے کھاتے ہیں , ہم البتہ سری اور کپورے کے مسئلے پرہم آپ کے ہم خیال ہیں ۔
واہ قبلہ ۔میں بہت عرصے سے سوچ رہا ہوں کہ سائنسدان ایسی گولیاں کیوں نہیں بناتے جنہیں کھا کر سارے ضروری فوائد بھی مل جائیں اور پیٹ بھی بھرا ہوا محسوس ہو، پھر سوچتا ہوں قصائیوں کی چھریوں سے ڈرتے ہونگے۔
اس اوجھڑی سے یاد آیا کہ بچپن میں جب قربانی ہوتی تھی تو میری ایک خالہ کی اسپیشل ڈیوٹی لگتی تھی صرف اوجھڑی بنانے کی، بیچاری کا سارا دن گزر جاتا تھا اس کی بد بو ختم کرنے میں۔ہم بٹ یعنی اوجھڑی اور گردے کھاتے ہیں , ہم البتہ سری اور کپورے کے مسئلے پرہم آپ کے ہم خیال ہیں ۔